یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی یادگار شہداء پر حاضری، یادگار شہداء پر پھول چڑھائے، شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر یادگار شہداء پر حاضری دی۔وزیراعظم آزاد کشمیر کا یادگار شہداء آمد پر سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر امیر اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے استقبال کیا۔ اسطرع وزیراعظم […]

ہر کشمیری پاکستانی اور ہر پاکستانی کشمیری ہے، مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے بعدبھارت ڈیمو گرافی تبدیل کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہا ہے، سردار تنویر الیاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج صرف کشمیریت ہے، آج ہر کشمیری پاکستانی اور ہر پاکستانی کشمیری ہے،پاکستان مشیت الہیٰ ہے، پاکستان اسلام اور نظریے کی بنیاد پر بنا۔ کشمیری اپنی مسلح افواج کے […]

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، پہلی گرفتاری کہاں سے دی جائیگی؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

جہلم (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب بھی عمران خان جیل بھرو تحریک کا اعلان کریں گے۔ جہلم میں سب سے پہلی گرفتاری میں دوں گا،ہم بھی پاکستان چھوڑ کر باہر جاکر ڈالر کما سکتے ہیں مگر ہم […]

پرویز مشرف کا دبئی میں انتقال لیکن ان کی تدفین کہاں ہو گی؟ خاندانی ذرائع کا موقف آگیا

دبئی/اسلام آباد ( پی این آئی)سابق صدرِ و سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 کی عمر میں میں انتقال کر گئے،پرویز مشرف طویل عرصے سے بیماری سے جنگ لڑ رہے تھے اور دبئی کے امریکن ہسپتال میں زیرِ علاج […]

وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی خصوصی ہدایت پر یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں انتظامات کرلیے گئے، زاہد تبسم

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادکشمیر کے میڈیا ایڈوائزر سردار زاہد تبسم نے کہا ہے کہ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی خصوصی ہدایت پر یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں انتظامات کر کئے گئے ہیں، وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کل قانون ساز اسمبلی کے […]

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری پر […]

دوران حراست جان چلی گئی تو کون کون سی شخصیات ذمہ دار ہونگی؟شیخ رشید نے اہم پیغام جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔شیخ رشید نے کراچی اور مری میں درج مقدمات کے سلسلے میں اپنی پولیس کو حوالگی روکنے کے لیے اسلام آباد […]

عمران خان کے دور حکومت میں شاہد خاقان کو 2 مرتبہ وزارت عظمیٰ کی پیشکش ہوئی، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )شاہد خاقان عباسی کو دو مرتبہ عمران خان کی حکومت میں اُس وقت وزارتِ عظمیٰ کی پیشکش کی گئی تھی جب وہ جیل میں تھے۔ تاہم، ذرائع کا کہنا ہے کہ، شاہد عباسی نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا۔روزنامہ جنگ […]

یوم یکجہتی بھرپور انداز میں منا کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گے، 5 فروری کو وزیر اعظم پاکستان مظفر آباد آئیں گے، سردار تنویرالیاس کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منا کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ بے مثال یکجہتی کا اظہار کریں گے۔ اہل پاکستان،آزادجموں و کشمیر […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے

لاہور(پی این آئی) زرمبادلہ ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مزید تشویش ناک کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے زرمبادلہ ذخائر مزید […]

الیکٹرک موٹر سائیکل اندرون ملک تیار کرنے کے منصوبے پر کام شروع

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں توانائی بچت کے اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اس موقع پر 10 ہزار میگا واٹ سولرآئیزیشن منصوبے، مقامی سطح پر سولر، الیکٹرک موٹر سائیکلز کی پیداوار، گیزرز میں کونیکل […]