تمام سرکاری زمین بیچ دیں توقرض چار بارادا ہو جائے گا، سابق چئیرمین ایف بی آر کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تمام سرکاری زمین بیچ دیں توقرض چار بارادا ہو جائے گا، سارے معیشت دان نالائق ہیں یا منافق ہیں، غیر ملکی ائیر لائنز کو بند کیا جائے، سی پیک کی […]

ن لیگی رہنما شائستہ پرویز ملک کے معاون خصوصی کا عہدہ کیوں نہیں لیا؟ وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی۔تفصیلات کے مطابق شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی۔شائستہ پرویز ملک کا کہنا ہے کہ عزت دینے پرپارٹی […]

مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے‘ مفتاح اسماعیل اسحق ڈار پر برس پڑے

لاہور( پی این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے، مسلم لیگ (ن)میں احسن اقبال جیسے قابل لوگ بھی ہیں انہیں لے آتے،ڈار صاحب کی سوچ ہی الٹی ہے، اپنی انا ء […]

میری جگہ کس کو وزیر خزانہ بنا دیتے؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پھر میدان میں آگئے

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میری جگہ احسن اقبال لگا دیتے تو آج صورتحال کچھ اور ہوتی۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات نہیں کروں […]

فرخ حبیب نے پی ڈی ایم حکومت کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 ماہ سے بنیادی انسانی حقوق کو معطل کر دیا گیا ہے، امپورٹڈ حکومت نے آئین و قانون کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

کس سیاسی جماعت میں جارہا ہوں؟ بالآخر شاہد خاقان عباسی نے خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی پارٹی چھوڑنے کی خبروں پر ایک بار پھر بول پڑے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارٹی میں ہی ہوں کہیں نہیں جا رہا۔ انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]

کڑوی گولیاں، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

ملکی معاشی صورتحال،زرمبادلہ کے ذخائراورخوفناک مہنگائی نے پورے نظام کو ہلا کررکھ دیاہے۔ معیشت کو ڈی ریل کرنے والوں کا تو ابھی تک احتساب شروع نہیں ہوا مگر عام آدمی مہنگائی اور بے روزگاری کی شکل میں ہرروز اس کی قیمت چُکا رہا ہے۔شہر اقتدارمیں […]

9 فروری کی آل پارٹیز کانفرنس مؤخر کر دی گئی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ 9 فروری کو منعقد کی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس مؤخر کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف […]

آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت، سینئر پی ٹی آئی لیڈر نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ایک طرف گرفتاریاں، دوسری طرف اے پی سی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں، اے پی سی میں جانے کے حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایک نجی ٹی وی کے […]

وزیراعظم نے وکی پیڈیا سے پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے توہین آمیز اور غیر قانونی مواد نہ ہٹانے کی وجہ سے پاکستان میں بلاک آن لائن انسائیکلو پیڈیا وکی پیڈیا پر عائد پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی۔یاد رہے کہ چند روز قبل پی ٹی اے نے […]

پرویز مشرف دنیا سے جاچکے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے،مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ پرویز مشرف دنیا سے جاچکے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے دور میں منتخب وزیراعظم کے […]