کورونا وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آئے گا، مزید لاکھو ں اموا ت کی پیشنگوئی کر دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 7لاکھ 26ہزار802ہو گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث دنیا میں 5لاکھ 16ہزار 970 افراد ہلاک ہو چکے ہیں دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے […]

کورونا ویکسین لگاتے ہی ایک ماہ میں جسم میں کیا تبدیلیاں واقع ہوئیں؟حوصلہ افزا خبریں آگئیں

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کی دوا ساز کمپنی ”فائزر“ اور جرمن فرم ”بایو این ٹیک“ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ایک نئی ممکنہ ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں کمپنیوں کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو ویکسین لگائی گئی ہیں […]

کورونا کے وا ر جاری ،دنیا بھر میں ایک ہی دن میں ریکادڑ کیسز سامنے آگئے، تشویشناک تفصیلات

نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ اس وقت قائم ہو گیا، جب 1 لاکھ 96 ہزار 901 نئے کورونا مریض سامنے آ گئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں امریکا میں 51 ہزار اور برازیل میں 44 ہزار سے […]

موسم گرما کا کورونا کے ختم ہونے سے کوئی تعلق نہیں، شہری ٹوٹکے استعمال نہ کریں، کورونا ایڈوائزری کے چیئرمین ڈاکٹر شوکت محمود کی نصیحت

اسلام آباد(پی این آئی)موسم گرما کا کورونا کے ختم ہونے سے کوئی تعلق نہیں، شہری ٹوٹکے استعمال نہ کریں، کورونا ایڈوائزری کے چیئرمین ڈاکٹر شوکت محمود کی نصیحت، چئیرمین کورونا ایڈوائزری ڈاکٹر شوکت محمود کا کہنا ہے کہ موسم گرما کا وائرس ختم ہونے سے […]

امریکہ کی جانب سے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کے لیے 100 وینٹی لیٹرز کا تحفہ پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی)امریکہ کی جانب سے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کے لیے 100 وینٹی لیٹرز کا تحفہ پہنچ گیا، کورونا وائرس کی وبا ئی صورتحال میں امریکی حکومت نے پاکستان کو وینٹی لیٹرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔اس ضمن میں 100وینٹی لیٹرز کی پہلی […]

چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، 47 بکریاں قرنطینہ میں بھیج دی گئیں

بنگلور(پی این آئی):چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، 47 بکریاں قرنطینہ میں بھیج دی گئیں، بھارتی ریاست کرناٹکا میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا میں بنگلورو کے نزدیک ایک گاؤں […]

عارضی معطلی کے بعد ایمریٹس اور گلف ائر لائن نے پاکستان کے لیے پروازیں بحال کر دیں، مخصوص لیبارٹری سے کورونا نیگیٹو سرٹیفکیٹ لازمی

اسلام آباد(پی این آئی)عارضی معطلی کے بعد ایمریٹس اور گلف ائر لائن نے پاکستان کے لیے پروازیں بحال کر دیں، مخصوص لیبارٹری سے کورونا نیگیٹو سرٹیفکیٹ لازمی۔متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی امارات ایئر لائنز نے عارضی معطلی کے بعد پاکستان سے اپنی پروازوں کا […]

امریکہ میں کورونا کا طوفان، ایک دن میں 51 ہزار نئے متاثرین سامنے آ گئے، کیلی فورنیا کی 70 فیصد آبادی لاک ڈاؤن

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا میں ایک ہی روز میں 51 ہزار کورونا کیسز سامنے آ گئے، کورونا وائرس کی وباء پھر تیزی سے پھیلنے کے سبب نیویارک شہر اور مشی گن میں ریستوران اور بار بند کرنا پڑ گئے۔کیلی فورنیا کی 70 فیصد آبادی […]

نزلہ، زکام برداشت کرنیوالوں کو کورونا سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں،سائنسدانوں نے خوشخبری سنا دی

برلن(پی این آئی) جن لوگوں کو حالیہ ہفتوں میں نزلہ زکام رہ چکا ہے ان کے لیے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو لوگ […]

کونسا علاج کورونا کے لئے بہتر ہے؟ پاکستانی ماہر نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) کورونا کے خلاف جنگ میں20 جولائی انسانیت کے لئے اہم دن ہو گا۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم نے پاکستانیوں کے لئے خوشخبری سنا دی ہے۔ تجزیہ نگار مبشر لقمان کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کی جانب سے […]

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟اچھی خبریں آنے لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 1 لاکھ سے زائد کورونا مریض صحتیاب ہوگئے، کل ایک لاکھ8 ہزار273 مثبت کیسز میں سے ایک لاکھ802 مکمل صحت یاب ہوچکے، ایکٹو کیس 1,08,273 رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے […]