آندھی، طوفان اور بارش، حادثات میں متعددافراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور(پی این آئی) آندھی، طوفان اور بارش، حادثات میں متعددافراد جان کی بازی ہار گئے۔۔۔۔ لاہور سمیت مختلف شہروں میں آندھی، طوفان اور بارش سے قہر ڈھاتی گرمی چھو منتر ہو گئی جبکہ حادثات میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت […]

حکومت کا جیلوں میں طلبہ کو انٹرن شپ کروانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)حکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب بھر کی جیلوں میں طلبہ کو انٹرنشپ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب بھر کی 44 جیلوں میں سائیکالوجی، کریمنالوجی اور قانون کے طلبہ کو پیڈ انٹرنشپ کروائی جائے گی۔ انٹرنشپ پروگرام کے دوران قیدیوں کیساتھ سیشنز میں […]

سابق وزیراعظم کو منہ بند رکھنے کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم کو منہ بند رکھنے کا مشورہ دے دیا گیا۔۔۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بانیٔ پی ٹی آئی کو مفت مشورہ دیا ہے کہ اگر تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے کشیدگی کم کرنی ہے تو بانیٔ پی ٹی آئی اپنا […]

موجودہ حکومت کتنے دن چلے گی؟ سابق وزیراعظم کا تہلکہ خیز بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس ملک میں حکومت کا مینڈیٹ مشکوک ہو وہ ملک نہیں چلا کرتے، حکومت اتنے ہی دن چلے گی جتنے دن لانے والے چاہیں۔ انہوں نےکہا کہ بنیادی معاملات کو درست کیے بغیر […]

200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی بیٹھک میں اہم فیصلے کرلیے گئے، سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی اور پنجاب حکومت کے اخراجات کم کرنے اور 200 یونٹ […]

موجودہ حکومت کتنے سال پورے کرے گی؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیلنجز کے بغیر اقتدار نہیں ملتا، حکومت 5 سال پورے کریگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیلنجز ہمیشہ ہوتے ہیں، محنت سے چیلنجز پر قابو پائیں گے۔انہوں […]

ن لیگ کی قیادت، آئندہ 24 گھنٹے اہم ترین قرار

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کی قیادت، آئندہ 24 گھنٹے اہم ترین قرار۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب ہو گا، اس سلسلے میں پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذاتِ نامزدگی جاری کرے گا۔پارٹی کے 5 رکنی الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناء اللّٰہ […]

چیف جسٹس کو توسیع دی گئی تو پیپلزپارٹی کیا کرے گی؟ خورشید شاہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی مدت پوری کرکے ریٹائر ہوجانا چاہیے اور اگر حکومت نے انہیں توسیع دی تو پیپلز پارٹی اس کی مخالفت کرے گی۔ خورشید […]

ثاقب نثار کی آڈیوز میرے پاس محفوظ ہیں،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ان کے پاس محفوظ ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ آڈیو میں ثاقب نثار کہہ رہے ہیں بانی پی ٹی آئی کو […]

بانی پی ٹی آئی نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، سابق وزیراعظم

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، سابق وزیراعظم۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، ساتھ چلنے کی یقین دہانی کروائی، پھر […]

عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا لگنے والا ہے، وکیل نعیم پنجوتھہ نے بُری خبر سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں۔ نیب بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور ریفرنس لانا چاہتا […]