جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ کس کے دبائو میں آکر کیا تھا؟ اسد عمر نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ وزیراعظم کا اپنا تھا کسی کا دباؤ نہیں تھا، عوام کی بہت بڑی تعداد سمجھتی ہے کہ ایکسٹینشن دینے سے تاریخ […]

عمران خان راولپنڈی جلسہ کرکے لاہور کیوں چلے گئے؟ قمر زمان کائرہ کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور وفاقی مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا فوج پر دباؤ بڑھانے کا مقصد کہ وہ غیرآئینی کام کرے، ہم نے عمران خان کی حیثیت آئینی اور قانونی طور پر ختم کی، […]

آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، تین روز گزرنے کے باوجود انتخابی نتائج کا مکمل اعلان نہ ہو سکا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں 31 سال کےبعدبلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے تین روز گزرنے کے باوجود انتخابی نتائج کا مکمل اعلان نہ ہو سکا آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی ۔مظفرآباد ڈویژن میں 27 نومبر […]

پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کو کیسے گرایا جائے؟ ن لیگ نے فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نواز شریف اور حمزہ شہباز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں نواز شریف نے حمزہ شہباز […]

پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لائی جائے یا گورنر راج لگایا جائے؟ ن لیگ سر جوڑ کر بیٹھ گئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب کی صورتحال پر وکلا سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ ن لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے یا گورنر راج لگانے پر کشمکش کے بعد وکلاء سے مشاورت کا فیصلہ […]

ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا، تہلکہ خیز اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی بچانے کے لیے آخری حد تک جانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا، جس کے بعد ن لیگی رہنماؤں نے پریس […]

کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

مظفرآباد ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ بخیر وخوبی تمام ہوا۔ 3 اور 8دسمبر تک بل ترتیب پونچھ اور میرپور ڈویژن میں الیکشن کا عمل مکمل ہوجائے گا۔نتائج ملے جلے ہیں لیکن اطمینان کی پہلو یہ ہے کہ الیکشن ہوگئے۔ تمام تر مسائل اور […]

پی ٹی آئی کے کتنے لوگ ن لیگ سے جا ملے؟ پنجاب میں بڑی ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پرویز الٰہی اسمبلی نہیں توڑ سکیں گے، پی ٹی آئی کے 15 سے 20 لوگ ہمیں دستیاب ہوں گے۔ پرویزالہٰی کے پاس جو اختیار ہے اس کو کیسے روکنا ہے یہ ہمیں پتہ ہے، پرویزالہٰی بطور وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی نہیں توڑ […]

پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے کی مخالفت کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علامہ سید محسن کاظمی نے چیئر مین عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے فیصلے کو غیر دانشمندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ااسمبلی میں واپس جانا چاہیے اور بھرپور اپوزیشن […]

پنجاب میں عدم اعتماد آئی تو کتنے دنوں میں فارغ ہوجائیگی؟ پی ٹی آئی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد آ بھی جائے تو تین دن میں فارغ ہوجائے گی۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی […]

ن لیگ نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی ) ن لیگ پنجاب میں حکومت بنانے کیلیے سرگرم، اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ۔ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مشاورت اور رابطوں کا فیصلہ کرلیا، ن لیگ 5 آزاد اور ایک راہ حق پارٹی رکن کی […]