پی ٹی آئی میں جائوں گا یا نہیں؟ اعتزاز احسن نے حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے یہ کہہ کر خود کو شرمندہ کروا رہے ہیں، پیپلزپارٹی نہیں چھوڑ رہا ہوں،پیپلزپارٹی میں میرا ایک مقام ہے، میں پی ٹی آئی میں بالکل نہیں […]

صرف شفاف الیکشن چاہتا ہوں، اگر مجھے اسٹیبلشمنٹ سے مدد چاہیے ہوتی تو ای وی ایم پر کیوں انحصار کرتا؟ عمران خان کا سوال

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صرف شفاف الیکشن چاہتا ہوں، مجھے جلدی نہیں بلکہ اسلام آباد والوں کو جلدی ہے،جس قدر عوام ہمارے ساتھ ہیں انشاء اللہ دو تہائی اکثریت سے جیتیں گے،اسی خوف سے ہماری […]

عمران خان کا فوج کے سامنے کھڑا نہ ہونے کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ مجھے فوج کے سامنے کھڑا کرنا چاہتے ہیں ایسا کبھی نہیں ہوگا، میں فوج کے ساتھ کھڑا ہوں فوج میری ہے، ملک کو درپیش مسائل کا حل شفاف انتخابات […]

سارے پریشان ہیں، خان صاحب چاہتے کیا ہیں؟ حکومتی شخصیت کا بے بسی کا اظہار

اسلام آباد (پی این آئی) سارے پریشان ہیں خان صاحب! چاہتے کیا ہیں؟ مذاکرات شرطوں پر نہیں ہوسکتے، بغیر ثبوت کے الزام تراشیاں کی جا رہی ہیں، عمران خان نے ادارے اور سیاسی جماعتوں سمیت ہر چیز کو ٹارگٹ پر رکھا ہوا ہے، جمہوریت مذاکرات […]

آزاد کشمیر اپوزیشن بلدیاتی نظام میں اصلاحات کے لیے حکومت سے تعاون پر تیار ہے، سی پی ڈی آر کی گول میز کانفرنس سے مقررین کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) شفاف اور پرامن بلدیاتی الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ الیکشن کے بعد بلدیاتی اداروں کو انتظامی اور مالی طور پر بااختیار بنایا جائے تاکہ وہ عوام کی خدمت کرنے کے قابل ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار […]

آصف زرداری کی نااہلی کا ریفرنس، اسپیکر قومی اسمبلی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)آصف زرداری کی نااہلی کا ریفرنس، اسپیکر قومی اسمبلی نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔ سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی نا اہلی کیلئے بھیجا گیا ریفرنس مسترد کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کی جانب سے […]

عمران خان ہر روز لانگ مارچ چھوڑ کر لاہور کیوں جاتے ہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) عمران رات کے وقت لاہور بھاگ جاتے ہیں تاکہ کوئی رابطہ کرے۔الیکشن چاہتے ہیں توخیبر پختونخوا، پنجاب، جی بی اور آزارد کشمیر کی اسمبلیاں توڑ دیں، فیصل کریم کی پریس کانفرنس۔     تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے 33 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دئیے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے 27 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والی 33 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے جبکہ آزاد امیدواروں کے لیے 35 نشانات کی فہرست بھی جاری کر دی ہے آزادجموں […]

مسئلہ کشمیر ایک سلگتی چنگاری ہے، صرف مذمتوں سے کام نہیں چلتا، دنیا اس کو حل کروانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک سلگتی چنگاری ہے، صرف مذمتوں سے کام نہیں چلتا‘ دنیا اس کو حل کروانے کیلئے اپنا کردارادا کرے۔ کشمیر ناقابل تقسیم وحدت ہے۔ہندوستان مہاراجہ کے الحاق کا جو […]

27 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور جانچ پڑتال کا اہم مرحلہ مکمل

مظفرآباد(پی این آئی)آزادکشمیر میں انتخابی گہما گہمی بڑھ گئی 27 نومبر 2022 کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور جانچ پڑتال کا اہم مرحلہ مکمل ہو گیا 24اکتوبر شام 4 بجے تک بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 13637 امیدواران نے […]

مجھے ارشد شریف کا لیپ ٹاپ اور موبائل دیدیں، 99فیصد کیس حل کر دوں گا، اعتزاز احسن کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ مجھے ارشد شریف کا لیپ ٹاپ اور موبائل دے دیں ، 99 فیصد کیس حل کر دوں گا کہ کہاں سے سازش شروع ہوئی ۔بیرسٹر […]