عمران خان کیساتھ بیرون ملک جانیوالوں کو عمران خان کی نسبت زیادہ مہنگے تحائف ملنے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ریکارڈ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے 2019ءسے 2021ءکے درمیان 3عرب ممالک کے 10سرکاری دورے کیے، لیکن ان تمام دوروں میں انہیں کوئی قیمتی تحفہ نہیں دیا گیا، تاہم 2018ءمیں انہوں نے انہی تین میں سے ایک ملک کا […]

اگر میں نے بولنا شروع کیا تو ملک کا نقصان ہو گا، عمران خان کی دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر انہوں نے بولنا شروع کیا تو ملک کا نقصان ہو گا۔ اینکر پرسن عامر متین کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان کا ڈی جی آئی ایس پی […]

مسئلہ کشمیر ایک سلگتی چنگاری ہے، صرف مذمتوں سے کام نہیں چلتا، دنیا اس کو حل کروانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک سلگتی چنگاری ہے، صرف مذمتوں سے کام نہیں چلتا‘ دنیا اس کو حل کروانے کیلئے اپنا کردارادا کرے۔ کشمیر ناقابل تقسیم وحدت ہے۔ہندوستان مہاراجہ کے الحاق کا جو […]

عمران خان بیٹھیں، جو ایشوز ہیں وہ بتائیں ہم تیار ہیں، چئیرمین پی ٹی آئی کوپیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ جمہوری حکومت مذاکرات سے نہیں بھاگتی لیکن جب دوسری طرف سے غیر سنجیدہ رویہ ہو تو پھر چیزیں آگے نہیں بڑھتیں۔ انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]

عمران خان نے حقیقی آزادی مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعے کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ منگل کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بتایا کہ لانگ مارچ کا آغاز جمعے کو صبح گیارہ بجے لاہور […]

عمران خان نے 2018 میں ایک لاکھ 78 ہزار کے تحائف مفت حاصل کئے ٗ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کو بطور وزیراعظم 2018ء میں مختلف سربراہان مملکت کی طرف سے مجموعی طور پر 10کروڑ 47لاکھ 10ہزار500روپے مالیت کے تحائف ملے .انہوں نے 10کروڑ 28لاکھ کے تحائف2کروڑ 15لاکھ میں حاصل کئے ، 16لاکھ 92ہزار 5سو کے تحائف توشہ خانہ […]

حقیقی آزادی اس دن ہو گی جب مقبوضہ کشمیر بھی ہندوستانی تسلط سے آزاد ہو گا، وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیا س خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیرکی حکومت پوری ریاست کی نمائندہ حکومت ہے، بیس کیمپ کی حکومت اور عوام اپنے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔حقیقی آزادی اس دن ہوگی جب مقبوضہ کشمیر […]

توشہ خانہ کا کیا کریں گے؟ آخر میں تحائف بیچنے ہی پڑیں گے، عمران خان کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے دو تہائی اکثریت نہ ملی تو حکومت نہیں لوں گا، انہوں نے نااہلی کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ توشہ خانہ کا کیا […]

ارشد شریف کا قتل، عمران خان کا غم و غصے کا اظہار، مقتول صحافی کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ارشد شریف کا قتل، عمران خان کا غم و غصے کا اظہار، مقتول صحافی کے گھر پہنچ گئےپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان مرحوم ارشد شریف کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔عمران خان نے ارشد […]

لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان 28 اکتوبر کو، عمران خان نے سسپنس توڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے آئندہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان 28 اکتوبر جمعہ کو کروں گا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ لوگوں کو ایک سازش کے تحت ہم پر مسلط […]

بیک ڈور مذاکرات کا کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، مجھے پورا یقین ہے یہ الیکشن نہیں کروائیں گے، جمعرات یا جمعہ کو لانگ مارچ کی […]