پاکستان یارن مرچنٹس نے بجلی، گیس نرخوں میں بے پناہ اضافہ مسترد کردیا، سنگین معاشی بحران کے پیش نظر کاروباری، پیداواری لاگت میں کمی کے اقدامات کیے جائیں، سہیل نثار

کراچی (پی این آئی) پاکستان یارن مرچنٹس ایسو سی ایشن (پائما) کے سینئر وائس چیئرمین سہیل نثار نے بجلی و گیس نرخوں میں بے انتہا اضافہ مسترد کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے کاروبار و صنعت کے لیے تباہ کن قرار […]

ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے بھی 90 روز میں الیکشن کیلئے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی 90 روز میں انتخابات کرانے کے حق میں ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ میری آج بھی رائے 90 روز میں انتخابات کرانے کی ہے،ذمہ داری الیکشن کمیشن پر ہے۔اب الیکشن کمیشن نے کہا […]

ملک بھر میں مفت آٹا حاصل کرنے کی جدو جہد میں کتنے افراد موت کے منہ میں چلے گئے؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

لاہور ( پی این آئی) ملک بھر میں مفت آٹا حاصل کرنے کی جدوجہد میں اب تک 6 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ عزت اور سکون سے آٹے کی تقسیم کا طریقہ کار نہ بناسکی جس کی وجہ […]

تنخواہ نہیں بڑھاتے تو کرپشن کی اجازت دیدیں، وزیراعظم کو ایف بی آر ملازم نے خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ان لینڈ ریونیو ملازم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرپشن کرنےکی اجازت مانگ لی۔         ملازم نے خط کے متن میں کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات […]

مفت آٹا فراہمی، رجسٹریشن کاؤنٹرز بنانے کا حکم، مفت آٹا مراکز کہاں کہاں قائم کیے جا رہے ہیں؟

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مفت آٹے کی فراہمی کیلئے خصوصی اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مفت آٹا سکیم پنجاب، خیبر پختونخوا اور […]

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان پولیس پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی لگا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلی کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے مقامی پولیس کے […]

جنرل باجوہ نے صحافی شاہد میتلا کو انٹرویو دینے کی تردید کر دی، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے صحافی شاہد میتلا کو دیئے گئے انٹرویو کی تردید کردی۔ اینکر پرسن کامران شاہد نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ان کی جنرل (ر) باجوہ سے فون پر بات ہوئی ہے جس […]

بنی گالہ کیس ، عمران خان کو فیض حمید، ثاقب نثار اورکس نے بچایا، قمر باجوہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوزکے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک مبینہ انٹرویو میں کہا ہے کہ بنی گالہ کیس میں عمران کو فیض، ثاقب نثار اور […]

ن لیگ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے،سینئر رہنماکو پارٹی رولزکی خلاف ورزی کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا

پشاور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جہاں پارٹی رولز کی خلاف ورزی پر صوبائی سینئر نائب صدر عبدالسبحان خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید […]

مفت آٹے کیلئے اہل افراد کی فوری رجسٹریشن، نادرا اور بی آئی ایس پی رجسٹریشن کیلئے اپنے کانٹرز قائم کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے مفت آٹا سکیم کیلئے ایسے اہل افراد جو رجسٹرڈ نہیں ہیں ان کی فوری رجسٹریشن کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ […]

کیا پاکستان میں بغداد پر ہلاکو خان کے حملے کی تاریخ دہرائی جائے گی؟ عمران خان کی امریکہ پر مسلسل تنقید کے باوجود امریکہ عمران خان کی حمایت میں کیوں کھڑا ہو گیا؟ زلمے خلیل زاد کی سرگرمیوں کا راز کیا ہے؟

وہ جو کہتے ہیں کہ الٹی گنگا بہنے لگی ہے۔۔۔ وہ محاورہ شاید اسی طرح کی صورتحال کے لیے کسی نے بولا ہو گا۔۔۔ لیکن بعض لوگ اس کو ۔۔۔ بہاولپور کا الٹ جانا بھی کہتے ہیں ۔۔۔ پاکستان کی ایک طرف معیشت ڈوب رہی […]