الیکشن فنڈز نہ دینے پر وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات پر بات چیت کا وقت گزر گیا اب حکومت کو قومی اسمبلی الیکشن پر بات کرنی ہے تو کرلے۔         اپنے […]

وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کی سمری منظور کر لی

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی کابینہ نے پنجاب انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ قومی اسمبلی کو بھیج دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کا معاملہ قومی اسمبلی میں […]

عمران خان دوبارہ حکومت بنائے گا، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری بڑی سیاست کر رہا ہے، وہ شہباز شریف پر آرٹیکل 6اور اسے نااہل کروا کر اپنی لاڈو کو لانا چاہتا ہے،افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے […]

سراج الحق کی مفاہمت کی کوشش، پی ٹی آئی نے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی

اسلا م آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی اورجماعتِ اسلامی کےدرمیان مذاکرات کامعاملہ،عمران خان کی ہدایات پرپی ٹی آئی نے3رکنی کمیٹی قائم کردی۔ پی ٹی آئی کےمرکزی سیکرٹری جنرل اسدعمرنے کمیٹی کی تشکیل کاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،پرویز خٹک، سینیٹر اعجاز احمد چودھری اور میاں محمود […]

کسی کا باپ بھی عمران خان پر آرٹیکل چھ نہیں لگا سکتا ، شیخ رشید نے دبنگ دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انتخابات میں عوام نے ساتھ دیا تو یہ منشیات فروش کہیں نظر نہیں آئیں گے، سپریم کورٹ نے عمران خان پر آرٹیکل چھ لگانے کا ذکر نہیں کیا۔لاہور ہائیکورٹ میں اینٹی کرپشن […]

عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کون کرے گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف علی زرداری کریں گے،سیاسی لیڈر خطرے کا بیان گھڑ کر گھر میں چھپا نہیں کرتے۔انہوں نے شیخ رشید کے بیان پر رد عمل […]

گول میز کانفرنس کے شرکاء سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہو گئے

لاہور (آئی این پی) آئین کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی کے حوالے سے سنیئر وکلا اور ماہر قانون کی گول میز کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن سپریم کورٹ کی احکامات کی […]

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کچھ روز قبل عازمین حج سے متعلق کونسی بڑی درخواست کی تھی جو قبول کر لی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور وفاقی دارالحکومت میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔       وہ متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے قبائلی علاقے سے رکن قومی […]

پی ڈی ایم حکومت کو چابی والے کھلونے قرار دے دیا گیا

لاہور (آئی این پی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے عدلیہ کے مقابلے پر آ کر سول نافرمانی کی بنیاد رکھ دی ہے، عدالتی حکم کی نافرمانی، حکم عدولی بغاوت کے زمرے میں آتی […]

جنرل باجوہ نے مارشل لا لگانے کی دھمکی دی تو آصف زرداری نے کیا کہا؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جنرل (ر) باجوہ کی جانب سے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی تھی۔ سابق صدر نے معروف اینکر حامد میر کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے انکشاف […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کون ہوگا؟ عمران خان نے انتخاب کرلیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے چوہدری رشید کو نامزد کر دیا۔دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی […]