تنخواہ و پنشن میں کتنے فیصد تک اضافے کا امکان ہے؟سول اور ملٹری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں محدود وسائل کے باوجود سول و عسکری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے 30 فیصد اضافے کی تجویز شامل کئے جانے کا امکان ہے۔جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق […]

نگران حکومت کے 90دن پورے ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں انتخابات تک اب کون حکومت کرے گا ؟ قانونی ماہرین کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کی تشکیل تک نگران سیٹ اپ کام کرسکتا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ پر زور دیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نگران حکومت کے 90 […]

عید کے بعد کونسی بڑی خبر آسکتی ہے؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دوست ممالک پاکستان میں سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔حکومت چیمبر کے اندر اور عدالت میں پاؤں پڑتی ہے،میڈیا میں ٹارزن بنتی ہے اور گلے پڑتی ہے۔ شیخ رشید نے ٹویٹر […]

وزیراعظم کی سستا پیٹرول اسکیم آئی ایم ایف کو کھٹکنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی) واشنگٹن میں پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف سے سائیڈ لائن ملاقات کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا ۔ سیکریٹری خزانہ حامد یعقوب کا دورہ امریکہ بھی بڑی پیش رفت نہ کر سکا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی […]

اہم ترین فیصلے کے لیے عید کے بعد حکمران اتحاد کا سربراہ اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عید الفطر کے بعد حکمراں جماعتوں کا سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں وفاق اور چاروں صوبوں میں ایک ہی دن انتخابات پر مشاورت کی جائے گی۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر […]

سپریم کورٹ 14 مئی کی تاریخ کو کتنے دنوں تک بڑھا سکتی ہے؟ اعتزاز احسن نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کو موجودہ صورتحال کی سنگینی کا ادراک نہیں ہے اور جان بوجھ کر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے انکار کیا جا رہا ہے۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی سے […]

حکومتی اتحاد کا پی ٹی آئی سے غیر مشروط مذاکرات پر اتفاق

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ، معاشی حالات پر اتحادی رہنماں نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والے […]

مفت آٹا پیکج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ثابت ہوگا، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ مفت آٹا پیکیج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ثابت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور پارلیمنٹ سمیع اللہ سے کلیم اللہ کا کھیل کھیل رہے ہیں، سپریم […]

لوگوں نے ڈیم فنڈز میں کتنے ارب روپے جمع کروائے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لوگوں نے ڈیم فنڈ میں 10 ارب روپے جمع کرائے تھے۔ایک تقریب سے خطاب میں ثاقب نثار نے کہا کہ رقم کی حفاظت کیلئے 5 رکنی بینچ تشکیل دیا تھا، جمع […]

سپریم کورٹ کو مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہیے، فواد چودھری نے انوکھی تجویز دے دی

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو شہباز شریف کو بھی فارغ کر کے مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہیے ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

وفاقی حکومت کا سابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کو اہم اعزاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کو بعد از وفات ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ کرلیا۔           وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم […]