پیٹرول سستا نہیں مہنگا ہونے کا امکان، ایک اور بُری خبر سنا دی گئی
اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی حکومت کا عوام کے اوپر مزید بوجھ ڈالنے کا پلان ہے۔حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں مزید 10 روپے اضافے پر غور کر رہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں […]