عمران خان پر دورانِ جلسہ پھر حملے کا خدشہ ، انٹیلی جنس رپورٹ عدالت میں پیش ، عدالت کا بڑا حکم

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے وفاقی دارالحکومت میں جلسہ کرنا ہے تو انتظامیہ کو نئی درخواست جمع کرائے۔جمعہ کو چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے علی […]

عمران خان پر ایک اور حملے کا خدشہ، رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کے اجراء کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران پیش کی گئی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پر جلسے کے […]

عمران خان کو چیلنج دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تاریخ بتا دیں کب مقدمہ دائر کریں گے؟ اعلان کو ایک دن گزر چکا۔ان کا کہنا تھا […]

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ میں مزید شواہد جمع کرا دیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں مزید شواہد جمع کرادیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ نے چیئرمین تحریک انصاف کے […]

سیاسی سفر تحریک انصاف کیساتھ ختم ہو گا، عمران خان کیساتھ تعلق رہے گا، فیصل واوڈا کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ میرا تعلق احترام کا تھا ہے اور رہے گا، کابینہ میں میرا اور شہزاد اکبر کا […]

امریکا سپر پاور ہے، عمران خان کا امریکا سے تعلقات بارے ایک اور اہم بیان آگیا

xاسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ امریکا سپر پاور ہے، امریکا سے اچھے تعلقات عوام کے مفاد میں ہیں۔غیر ملکی میڈيا کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ وہ امریکی سازش کے بیانیے سے پیچھے نہیں […]

عمران خان نے لانگ مارچ کے لیے فنڈز کی اپیل کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) عمران خان نے لانگ مارچ کے لیے فنڈز کی اپیل کر دی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے لیے اوورسیز پاکستان سے فنڈز فراہم کرنے کی اپیل کر دی ہے۔جمعرات کو اپنے ایک وڈیو پیغام میں […]

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، انٹیلیجنس رپورٹس نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (آئی این پی) مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، اس حوالے سے ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹس بھی ہیں، انہیں پنجاب حکومت فول پروف سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے […]

وزیرآباد حملہ، عمران خان پر حملہ کرنیوالے ملزم نوید سے متعلق تہلکہ خیز معلومات سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید سے متعلق مزید اہم معلومات سامنے آگئیں، ملزم سیالکوٹ اور مظفر گڑھ میں3 لوگوں سے رابطے میں تھا، ملزم نوید 6سال سعودی […]

عدالت نے عمران خان پر حملہ کرنیوالے ملزم نوید سے متعلق فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملہ کیس کے ملزم نوید کا 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش […]

سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا، عدالت عظمیٰ نے مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران […]