ہزاروں سرکاری ملازمین فارغ، سرکاری ادارے نے ملازمین پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے تقریباً 5 ہزار ملازمین کا بوجھ کم کرنے میں کامیاب،قومی ائیرلائن میں فی طیارہ ملازمین کی تعداد 550 سے کم ہو کر صرف 260 رہ گئی، رواں سال مزید طیاروں کی آمد سے ملازمین کی شرھ 220 […]

وفات پانے والے ان سرکاری ملازمین کے اہلخانہ کیلئے تشویشناک خبر

مکوآنہ (پی این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے وفات پانیوالے سرکاری اساتذہ کے خاندانوں کی مالی معاونت نہیں کی جا سکی، پنجاب حکومت نے 2 ارب روپے سے زائد کا بجٹ روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جہاں لیوانکیشمینٹ کی […]

کتنے سرکاری ملازمین کی چھٹی ہونیوالی ہے؟ اہم سرکاری ادارے میں بھاری تنخواہیں لینے والے افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نےبھاری تنخواہیں لینے والے 22 افسران کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ پی سی بی شدید مالی بحران کا شکار ہے جسے ایک […]

50ہزار روپے تک ادائیگیاں۔۔سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کے لیے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری آئی ہے۔پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین […]

پورے تین دن چھٹیاں۔۔۔وفاقی حکومت کا فیصلہ، سرکاری ملازمین اور طلبا کی موجیں ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔گزشتہ روز پہلے یہ خبر آئی کہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے […]

تنخواہوں میں 10ہزار روپے سے اڑھائی لاکھ تک کا اضافہ۔۔ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) پی آئی اے کے گروپ 1سے گروپ 10تک ملازمین کی تنخواہوں میں 10ہزار سے 1لاکھ 50ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے تاہم ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین اس سے محروم رہ گئے ہیں ملازمین کو نئی تنخواہوں کی ادائیگی […]

برطرفی کیخلاف نظرثانی اپیلیں خارج،سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کو بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے پانچ رکنی بینچ نے چار ایک کے تناسب سے دائر اپیلیں خارج کیں۔سپریم کورٹ نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی کے خلاف نظرثانی اپیلیں خارج کر تے ہوئے ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی […]

برطرفی یا بحالی ؟ سپریم کورٹ نے ہزاروں سرکاری ملازمین کی قسمت کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا ۔سپریم کورٹ میں 16 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، گزشتہ […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کے آخر میں ہی تنخواہیں اور پنشن دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو نئے سال کی آمد پر ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

سرکاری ملازمین کی برطرفی کیس، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں سرکاری ملازمین کی برطرفی کے کیس میں جسٹس عمر عطا بندیال نےریمارکس دیے کہ جن ملازمین نے 10 سال ملازمت کی ، انہیں ریلیف دینا حکومت کا کام ہے ۔برطرف سرکاری ملازمین کے کیس کی سماعت سپریم […]

سرکاری ملازمین کیلئے ایڈوانس تنخواہوں کی بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کیلئے ایڈوانس تنخواہ کی بڑی خوشخبری آگئی، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ جس کے تحت کرسمس پر تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہ 20 دسمبر کو جاری کردی جائے گی۔ میڈیا […]