سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق کب سے ہوگا؟ مفتاح اسماعیل نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کب ہوگا؟ ن لیگ کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وضاحت کردی۔پریس کانفرنس سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وفاق کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مارچ میں بڑھائی گئی تھیں، اب سرکاری […]

صوبائی سرکاری ملازمین کو 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاو نس دینے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی طرز پر صوبے کے سرکاری ملازمین کو15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاو نس دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وزیر خزانہ نے اپنے […]

یکم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے یکم مارچ سے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کم کرنے کا معاملہ طے ہو گیا،یکم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 15 فیصد […]

گریڈ 1سے گریڈ 19تک سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں یکم مارچ سے 15 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔یہ اضافہ ڈسپیریٹی الاؤنس کی شکل میں دیا جائے گا۔حکومت کی جانب سے وفاقی ملازمین کے ڈسپیریٹی الاؤنس میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ صحت […]

یکم مارچ سے تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ سرکاری ملازمین کو سرپرائز مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ، وفاقی حکومت کا گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں یکم مارچ سے اضافہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی کی […]

پینشن ختم کرنے کے قانون میں ترمیم۔۔ سرکاری ملازمین کیلئے نیا پلان تیارکر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی گریجویٹی اورپینشن ختم کرنےکےقانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا جبکہ نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ پلان بھی تیار کرلیا گیا ہے۔مسودے کے مطابق موجودہ قانون میں ترمیم کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی ماہانہ […]

سرکاری ملازمین کیلئے پنشن اور دیگر مراعات ختم کرنے کا معاملہ۔۔ حکومت نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں آئندہ سرکاری ملازمین کے لیے پنشن یا دیگر مراعات کو ختم کرنے کے لیے کوئی تجویز نہیں ہے اور نہ اس پر کوئی کام ہو رہا ہے۔ذرائع کے مطابق چند ماہ قبل […]

سرکاری ملازمین کا اپنے مسائل کےحل کے لئے 26جنوری کے احتجاجی جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان

لوئر دیر(آئی این پی)لوئردیر کے تمام سر کا ری ملازمین نے اپنے مسائل کے لئے 26جنوری کو پشاور میں سرکاری ملازمین کی احتجاجی جلسہ میں بھرپو ر شرکت کا اعلان کردیا اس حوالے سے تیمرگرہ ایجوکیشن کمپلیکس میں لوئر دیرکے کلرکس ایسو ایشن، آل سی […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئندہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے آئے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سال میں ایک مرتبہ اضافہ ہوتا ہے، جبکہ مہنگائی سال میں دو مرتبہ بڑھ […]

کورونا کیسز میں اضافہ، ماسک نہ پہننے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کاٹنے کاحکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے دیگر ویرینٹ کی طرح اومی کرون کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے اہم اعلان کیا ہے۔سندھ حکومت کے اعلان کے مطابق جو سرکاری افسران یا ملازمین ماسک نہیں پہنیں گے ان کی ایک […]