راولپنڈی کے تاجروں کا بھی مکمل شٹر ڈائون کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی)ملک بھر کی طرح راولپنڈی کے تاجران نے بھی28اگست کو ملک گیر شٹر ڈاون ہڑتال کی کال پر مکمل شٹر ڈاون کا اعلان کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ حماد قریشی نے اپنے ایک بیان […]

راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر نے چارج سنبھال لیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسرنے چارج سنبھالا تو ٹریفک پولیس کے چاک وچوبند دستے نے بینش فاطمہ کوسلامی دی۔ لیڈی ٹریفک اسسٹنٹ نے بینش فاطمہ کو گلدستہ پیش کیا، چیف ٹریفک آفیسرنے ڈی ایس پیزاور برانچ انچارجزسے ملاقات کی۔سی […]

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، لئی کی سطح بہت بلند

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ اورگوالمنڈی کے مقام پر16 فٹ تک جا پہنچی۔ واسا نے […]

راولپنڈی میں دھرنا، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن ڈٹ گئے، بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرگہرے غم ورنج کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور اہل خانہ اور اہل فلسطین اور مجاہدین حماس سے اظہار […]

آج راولپنڈی میں موبائل سروس کب تک بند رہے گی؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) راولپنڈی پولیس نے 10 محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ پولیس کے مطابق یومِ عاشور کو ضلع بھر میں 6 ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے، ٹریفک کی روانی کے لیے 900 […]

پاکستان ریلوے نے راولپنڈی سے کراچی جانیوالوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی )پاکستان ریلوے نے راولپنڈی اور کراچی کے درمیان چلنے والی 35 اَپ اور 36 ڈاﺅن سرسید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلویز کے مطابق سر سید ایکسپریس کو پرانے روٹ پر یکم ستمبر سے بحال کیا جائے گا۔راولپنڈی اور […]

راولپنڈی، عید کے روز گیس دہماکے

راولپنڈی(پی این آئی) وارث خان میں گھر میں گیس لیکج دھماکے سے 7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق گلی سے گزرنے والی گیس پائپ لائن میں لیکج تھی جس کے باعث گیس گھر میں داخل ہوئی اور بجلی کا بٹن دبانے سے […]

راولپنڈی، پلاسٹگ بیگ کے خاتمے کی ڈیڈ لائن 5 جون سے بڑھانے کا مطالبہ

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ریسٹورنٹس ، کیٹررز ،سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن پاکستان کے زمہ داران نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے 5 جون کی ڈیڈ لائن کو بڑھانا چاہیے تاکہ مارکیٹ میں متبادل چیزوں کی فراہمی ممکن ہوسکے، محکمہ […]

نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، کیا تلاش کیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) نیب (قومی احتساب بیورو) کی ٹیم نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے آفس پر چھاپہ مارا اور دفتر کی تلاشی لی۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ نیب کی ٹیم نے القادرٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے چھاپہ مارا۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے […]

راولپنڈی ریسٹورنٹ، کیٹررز، سویٹس، بیکرز ایسوسی ایشن نے تنور اور ریسٹورنٹ پر روٹی کے یکساں نرخ مسترد کر دیئے

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ریسٹورنٹ، کیٹررز، سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تندور مالکان اور ریسٹورنٹس مالکان کے یکساں نرخ مقرر کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا اور کہا کہ ہم نے ہر مشکل دور […]