الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں مرد ووٹرز کی تعداد 67.893815 ملین ہے۔ملک بھر میں خواتین ووٹرز کی تعداد 57.732577 ملین ہے۔پنجاب میں ووٹرز کی کل تعداد 71.565168 ملین ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز […]

سرکاری ملازمین کو بُری خبر سنا دی گئی

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں محکمہ خزانہ نےسرکاری ملازمین کوعید پر پیشگی تنخواہ دینے سے معذرت کرلی۔ صوبائی حکومت کے مطابق گزشتہ ایک سال سےمالی مشکلات کا سامنا ہے، صوبے کے اکاؤنٹ ون میں 13 ارب روپے موجود ہیں۔ تنخواہوں کے کل اخراجات 45 […]

مردم شماری میں 15 اپریل تک توسیع، اطلاق کتنے اور کون کون سے شہروں میں ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی )ملک میں جاری ساتویں مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی، ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری میں 15 اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔ مردم شماری میں توسیع کا اطلاق 19 شہروں پر ہوگا۔ترجمان نے کہا کہ […]

ڈیجیٹل مردم شماری کا کتنے فیصد کام مکمل کر لیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت 97 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا گیا۔چند بڑے شہروں اور صوبہ بلوچستان کے کچھ علاقوں کو ملا کر مردم شماری کا مجموعی طور پر صرف 3 فیصد پر کام جاری ہے، […]

جماعت اسلامی نے ملک میں عام انتخابات کا غیر متنازعہ طریقہ تجویز کر دیا

لاہور (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک ہی روز شفاف انتخابات مسائل سے نکلنے کا واحد راستہ ہے۔ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکمران جماعتوں کے مفادات کی لڑائی میں ملک […]

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خفیہ معلومات پر آپریشن، 2 دہشتگرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان (پی این آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں امن دشمنوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک اور جوان مادر وطن پر قربان ہو گیا، مختلف […]

چیف جسٹس پر استعفے کیلئے دباؤ بڑھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہیں سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کے درمیان محاذ آرائی کا […]

مفت آٹے کا حصول ، اب تک 20 افراد شہید ہو چکے، حکمرانوں کی خودغرضی ،عوام ڈپریشن کے مریض بن گئے

پشاور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک بدامنی کی لپیٹ میں، معیشت تباہ، مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا دیے۔ قومی انتخابات کی طرف جانا ہو گا۔ حکمران جماعتوں نے مفادات کے لیے لڑائی میں ملک کا بیڑہ غرق […]

گیس ٹیرف میں 112فیصد اضافہ، صرف چولہا جلانے کا بل بھی ہزاروں روپے ادا کرنا ہوگا

لاہور (پی این آئی) اب صرف چولہا جلانے کا بھی ہزاروں روپے بل دینا ہو گا، سوئی ناردرن کمپنی کی جانب سے گیس ٹیرف میں 112 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔     تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں گیس سپلائی کرنے والی […]

ن لیگ میں بغاوت، 5 سینئر ترین رہنماؤں کو عہدوں سے ہٹا کر شو کاز جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کو جہاں ایک طرف عمران خان کی جارحانہ سیاست اور دباؤ کا سامنا ہے تو دوسری جانب کئی سینئر رہنما پارٹی میں اپنی پوزیشن کی بحالی اور بہتری کے خواہشمند ہیں لیکن نئے آنے والے ان کے لیے […]

پی ٹی آئی کے اہم ترین عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختو نخوا کے سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشن ہیڈ بلال احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے ویڈیو بیان میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل پی ٹی آئی خیبرپختونخوا […]