پاکستا ن کی سیاست کیلئے آئندہ 100دن انتہائی اہم، جہانگیر ترین کو تحریک انصاف آئوٹ لائن کیوں کر رہی ہے؟ کیا بڑا ہونےجارہا ہے؟ تہلکہ خیز پیشنگوئیاں

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست کے آئندہ 100دن بہت اہم ہیں، خطے میں دنیا کی سب سے اہم سیاست ہونے جارہی ہے،اپوزیشن کوجلسے جلوسوں سے پذیرائی نہیں ملے گی، انتشار اور خلفشار پھیلانے سے سب […]

پیپلزپارٹی کیلئے بڑا دھچکا، سینئر ترین سیاسی شخصیت ن لیگ میں شامل ہوگئی

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی بلوچستان کے سابق صدر فتح محمد حسنی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، فتح محمد حسنی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان پارٹی صدر شہبازشریف سے ملاقات میں کیا، شہبازشریف نے فتح محمد حسنی کی پارٹی […]

حکومتی ایم این اے کی گیس چوری پکڑنے کی سزا ایف آئی اے لاہور میں گیس اور بجلی چوری پکڑنے والا پورا سرکل ہی بند کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )وفاقی حکومت نے ایف آئی اے لاہور میں گیس اور بجلی چوری پکڑنے والے سرکل کو بند کر دیا اور ان میں تعینات تمام23 افسران کے دیگر سرکلز میں تبادلے کر د یے ۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع […]

کورونا کی قسم ڈیلٹا سے بچائو کے لئے موڈرنا ویکسین موثر، تحقیق

واشنگٹن (پی این آئی) موڈرنا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین استعمال کرنے والے افراد کو کورونا کی قسم ڈیلٹا سے بریک تھرو انفیکشن (ویکسینیشن کے بعد بیمار ہونے پر استعمال ہونے والی اصطلاح)کا خطرہ فائزر ویکسین لگوانے والوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس […]

14 اگست ، جشنِ آزادی کی تقریبات شروع ،ملک بھر میں نوجوان سبز ہلالی پرچم اور جھنڈیاں لیے سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے 74 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات شروع ہوگئیں۔ ملک بھر میں شہریوں نے رات 12 بجتے ہی 14 اگست کا آغاز پاکستان سے بھرپور محبت اور جوش و جذبے کے ساتھ کیا۔ملک بھر میں 12 بجتے ہی نوجوان سبز […]

ایف پی سی سی آئی اور آن لائن کیب سروس کریم کارپورٹ کے مابین معاہدے پر اتفاق

اسلام آباد(آئی این پی )آن لائن کیب سروس کریم کی کارپورٹ سیلز منیجر ثناء شکیل نے کریم کارپورٹ سیلز ٹیم کے ہمراہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کیپٹل آفس اسلام آباد کے چیئرمین کیپٹل آفس قربان علی ، چیف کوآرڈینیٹر مرزا […]

افغانیوں کی چانج پڑتال کرنے کا فیصلہ، افغان شہریوں کی باقاعدہ چیکنگ کے بعد ڈیٹا نادرا کو بھجوایا جائیگا

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے لاہورسمیت پنجاب بھر میں افغانیوں کی چانج پڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا، افغانیوں کی باقاعدہ چیکنگ کی جائے گی اور افغانیوں کا ڈیٹا چیکنگ کے بعد نادرا اور دیگر اداروں کو بھجوایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں […]

حکومت گرانے کیلئے بالکل تیار ہیں، ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو گرین سگنل دیدیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کے لیے بالکل تیار ہیں۔پیپلز پارٹی کے پاس نمبر پورے ہیں تو دکھائے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ […]

واہ کینٹ پی او ایف میں دھماکہ، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہو گئے؟ آئی ایس پی آر کا بیان آگیا

واہ کینٹ(پی این آئی)واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ […]

پی او ایف فیکٹری واہ کینٹ میں دھماکہ !

راولپنڈی(پی این آئی)واہ کینٹ میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی نوعیت کا تعین کرنا شروع کردیا ہے۔واہ کینٹ میں دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے […]

پاکستان کے کن علاقوں میں آج رات سے مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

پشاور (اے پی پی) خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں آج رات سے مون سون کی مزید بارشوں اورتیزہواوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہونے کاامکان ہے اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوانے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کر دیا کوہستان، شانگلہ،مانسہرہ، […]