گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کی ایف آئی آر میں اقدام قتل کی دفعات شامل کرنے کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی)اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والی بچی کے مقدمے میں اقدام قتل کی دفعات کی شمولیت کا مطالبہ سامنے آگیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی معاون خصوصی شزا فاطمہ خواجہ اور چیئرمین چائلڈ رائٹس عائشہ رضا نے […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مشترکہ ناموں کا انتخاب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے مشترکہ ناموں کا انتخاب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان رابطے اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے […]

نگران حکومت کا معاملہ، پیپلزپارٹی مخالفت میں کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پیپلزپارٹی اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نگران حکومت کو منتخب حکومت جیسے اختیارات دینے کے حق میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کا کام صرف الیکشن […]

ملاقاتیں مشورے شروع، نگران سیٹ اپ پر مشاورت کا حتمی رائونڈ عاشورہ کے بعد شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) نگران حکومت اور اسمبلی توڑنے سے متعلق مشاورتی عمل تیز ہوگیا‘شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے مشاورت‘نگران سیٹ اپ پر مشاورت کا حتمی رائونڈ عاشورہ کے بعد شروع کرنے کا فیصلہ ‘وزیر اعظم اس حوالے سے نواز شریف ‘اتحادیوں […]

نگراں اور آئندہ حکومت آئی ایم ایف سے معاہدے پر عمل درآمد کی کیوں پابند ہو گی؟ واضح کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کرے گا، نگراں حکومت اور الیکشن کے بعد منتخب حکومت اس معاہدے پر عمل کرنے کی پابند ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار وزیرِ اعظم […]

10محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل سروس بند رکھنے کافیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل فون کی سروس بند رہے گی۔9 […]

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے، یہ دورہ اگست کے پہلے ہفتے میں […]

قومی بھنگ پالیسی کا ایجنڈا، وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہونے والا وفاقی کابینہ کا کل طلب کیا گیا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث منسوخ کیا گیا […]

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، قومی بھنگ پالیسی پیش کی جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی) اتحادی حکومت نے جانے سے قبل قومی بھنگ پالیسی لانے کی تیاری کر لی اس حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اہم اجلاس آج منگل کو طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں قومی بھنگ پالیسی […]

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نگران وزیراعظم کے تقرر سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے تقرر پر وزیر اعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعظم کا تقرر اور اس کا اعلان […]

فیصل آباد، ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی 110سے زائد وارداتیں، لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان‘ موبائل فونز چھین لیے گئے

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد شہر اور گردونوا ح میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، 110سے زائد مقا ما ت پر وارداتیں، وارداتوں کے دوران لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان‘ موبائل فونز چھین لیے گئے‘ جبکہ درجنوں شہریوں کو […]