آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی چند روز قبل اسلام آباد میں ایک تقریب میں کی گئی پر اثر تقریر لیکن خطاب کو نشر کیوں نہیں کرنے دیا گیا؟ سلیم صافی نے تفصیلات بتا دیں
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی سلیم صافی نے اپنے کالم میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بار ے میں نہایت دلچسپ باتیں بتائی ہیں، کچھ دن قبل اسلام آباد میں ایک تقریب ہوئی جہاں آرمی چیف بھی شریک تھے لیکن انہوں نے […]