کورونا وباء کی دوسری لہر، پاکستان میں 24 گھنٹے میں کتنا جانی نقصان ہوا؟ دوبارہ لاک ڈاؤن کب ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وباء کی دوسری لہر، پاکستان میں 24 گھنٹے میں کتنا جانی نقصان ہوا؟ دوبارہ لاک ڈاؤن کب ہو گا؟ جانیئے، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور نیشنل کمانڈ اینڈ […]

کورونا پھر سے آ دھمکا، ضابطہ کار پر عمل نہیں کیا توپھر سے لاک ڈاؤن اور کارخانوں کو بند کرنا پڑسکتا ہے، اہم سرکاری عہدیدار نے وارننگ دے دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ ضابطہ کار پر عمل نہیں کیا توپھر سے لاک ڈاؤن اور انڈسٹریز کو بند کرنا پڑسکتا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ […]

بھارت کی ایک ارب 30 کروڑ آبادی میں سے نصف اگلے سال تک کورونا سے متاثر ہو گی، ماہرین کا خوفناک انکشاف

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت کی ایک ارب 30 کروڑ آبادی میں سے نصف اگلے سال تک کورونا سے متاثر ہو گی، ماہرین کا خوفناک انکشاف،بھارت کی نصف آبادی کا اگلے برس فروری تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا امکان ہے، گذشتہ روز 46 ہزار […]

کورونا سے جنگ تیز ہو گئی ، امریکا نے پاکستان کو وینٹی لیٹرز عطیہ کردیئے

لاہور (آئی این پی ) امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان کو مزید 46 وینٹی لیٹرز عطیہ کردیے گئے ، ڈاکٹریاسمین راشد نے محکمہ صحت پنجاب کو وینٹی لیٹرزعطیہ کرنے پر امریکی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق یو ایس ایڈ […]

کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے، نہ مساک لگائیں گے، نہ فاصلہ رکھیں گے، شہریوں کا احتجاج

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں کرونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق شہریوں نے علی الاعلان کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی شروع کر دی، اس سلسلے میں مظاہرے بھی ہونے لگے ہیں، جن میں مظاہرین نے کہا ہے کہ […]

کورونا کن کن شہروں میں پھیلنے کا خطرہ سب سے زیادہ ہے؟ وزیر اعظم عمران خان نے شہروں کے نام بتا دیئے، جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور،کراچی، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں کورونا کی دوسری لہر کا شدید خطرہ ہے۔ جن اضلاع میں گندگی ہوگی وہاں کے ڈپٹی کمشنرز کو سزااورجو اضلاع صاف ستھرے ہوں وہاں ڈپٹی کمشنر زکو کروڑوں کے بونسز […]

پاکستان میں کورونا رفتار پکڑنے لگا، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟ کتنے نئے متاثرین؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا رفتار پکڑنے لگا، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟ کتنے نئے متاثرین؟ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 659 ہو گئی […]

کورونا کی تشخیص کے لیے جدید ترین آلہ ایجاد کر لیا گیا، اچھی خبر آ گئی

بیجنگ(پی این آئی)،کورونا کی تشخیص کے لیے جدید ترین آلہ ایجاد کر لیا گیا، اچھی خبر آ گئی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق توہوکُو یونی ورسٹی اور حساس پیمائشی آلات تیار کرنے والی ایک جاپانی کمپنی نے ایک ایسا نظام وضع کر لیا ہے جس کی […]

کورونا متاثرین کی تعداد بڑھنے لگی، 16چل بسے ،567 نئےکیسز کی تصدیق ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورنا کے 16مریض چل بسے ،567کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔ اتوار کو نیشنل کمانڈ ئو آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ، این سی اوسی […]

پی ٹی آئی کے اہم لیڈر کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے اہم لیڈر کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے، صوبائی وزیر عبدالعلیم خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز میاں اسلم اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم […]

ایک اور اچھی خبر، کورونا کے لیے ایک اور آسان دوا مفید قرار دے دی گئی، بیلجیم کے طبی ماہرین نے انکشاف کر دیا

برسلز(پی این آئی) ایک اور اچھی خبر، کورونا کے لیے ایک اور آسان دوا مفید قرار دے دی گئی، بیلجیم کے طبی ماہرین نے انکشاف کر دیا۔بیلجیئم کے سائنسدانوں نے جانوروں پر تجربات سے دریافت کیا ہے کہ انفلوئنزا وائرس کا خاتمہ کرنے والی ایک […]