کورونا کی دوسری لہر، یورپی ملک میں ایک روز میں کورونا کے کنتے نئے مریض سامنے آ گئے؟

جرمنی(پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر، یورپی ملک میں ایک روز میں کورونا کے کنتے نئے مریض سامنے آ گئے؟جرمنی میں گزشتہ روز سات ہزار تین سو چونتیس نئے کورونا کیسز سامنے آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ نے بتایاکہ جرمنی میں کسی […]

رمڈیسیویر دوا کورونا کے مریضوں کیلئے بے اثر ہے، عالمی ادارہ صحت کا اعلان، نئی کونسی ادویات کی آزمائش جاری ہے؟ جانیئے

جنیوا (این این آء )امریکی کمپنی کی جانب سے تیار کی جانے والی اینٹی وائرل رمڈیسیویر وہ واحد دوا ہے جس کے کووڈ19کے مریضوں پر مخصوص اثرات ظاہر ہوئے تھے اور اس سے قبل یہ دوا ایبولا کے وائرس کے خلاف آزمائی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے […]

پرائیوٹ سیکرٹری میں کورونا کی تصدیق، سیشن جج نے اپنا کمرہ از خود سیل کرا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کورونا کا شکار ہو گئے جس کے باعث سیشن جج نے حفاظتی اقدامات کے پیشِ نظر از خود کمرہ عدالت کو سیل کروا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کے سپرنٹنڈنٹ نے نجی […]

کورونا وائر س کے بڑھتے کیسز کے بعد ملک گیر لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے واضح اشارے ملے ہیں اور گزشتہ روز ملک میں 2.37 فیصد کیسز مثبت آئے […]

کورونا میں مبتلا ہونے والوں کے سننے کی صلاحیت پر کیا اثرات پڑتے ہیں، نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

لندن(پی این آئی)کورونا میں مبتلا ہونے والوں کے سننے کی صلاحیت پر کیا اثرات پڑتے ہیں، نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا، نوول کورونا وائرس کے نتیجے میں جسم کے مختلف حصے متاثر ہوسکتے ہیں مگر اب پہلی بار انکشاف ہوا ہے کہ اس سے […]

مزید تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تصدیق، تعلیمی ادارے سیل کر نے حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 2 تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس ضمن میں ضلعی ہیلتھ آفیسر نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے […]

پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا، کورونا سے پہلے کے تمام اسٹاپ کا فیصلہ کیا ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیا، کورونا سے پہلے کے تمام اسٹاپ کا فیصلہ کیا ہوا؟، پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق ملک بھر میں […]

کورونا پھیلنے لگا، ہفتہ وار بازار بند کر دیئے گئے، پرانے سامان کے بازاروں کا کیا طے ہوا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)کورونا پھیلنے لگا، ہفتہ وار بازار بند کر دیئے گئے، پرانے سامان کے بازاروں کا کیا طے ہوا؟ جانیئے، شہر قائد کے ضلع وسطی میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والے تمام ہفتہ وار بازاروں کو […]

تعلیمی اداروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں ہوشربا اضافہ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں کے عملے کے7 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی،تعلیمی اداروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 360 ہو گئی۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اب تک34 ہزار964 افراد کے نمونے لیے […]

بلوچستان کی اہم ترین شخصیت کورونا میں مبتلا، قرنطینہ میں چلے گئے

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے انہوں نے اپنے آپ کو قرنطینہ میں منتقل کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے بدھ کی رات کورونا وائرس میں مبتلاہونے کی خبر ٹوئٹر پر جاری پیغام کے […]

کورونا ویکسین استعمال کرنے والوں میں کونسی نئی اور عجیب بیماری کا انکشاف ہو گیا؟ جانسن اینڈ جانسن کمپنی نے تجربہ روک دیا

نیویارک(این این آئی)معروف عالمی دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے کہاہے کہ جن افراد پر کورونا وائرس کی ویکیسن کا تجربہ کیا جا رہا تھا ان میں ایک نا معلوم بیماری پائے جانے کی وجہ سے تجربہ روک دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے ماطبق معروف […]