بڑی سرکاری یونیورسٹی اور میڈیکل کالج میں کورونا کی تصدیق ہو گئی، سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایئر یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس سے 6 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) نے یونیورسٹی کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹس اور میڈیکل کالج کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے […]

کورونا ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی اخبار ‘دا سن‘ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ لندن کے ایک ہسپتال کو آکسفورڈ یونیورسٹی اور ‘ایسٹرا زینیکا‘ نامی کمپنی کے اشترک سے بننے والی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لگانے کی تیاری کرنے کا کہا […]

کورونا کے باعث کون کون سے اسکول بند کر دئیے گئے؟ جانیئے

ہری پور(آئی این پی) کورونا وائرس کی وجہ سے ضلع ہری پور میں پانچ اسکول بند کردیے گئے ، جو اسکول بند کیے گئے ہیں ان میں سرائے نعمت خان، کھلابٹ، کھوئی ناڑا، پنیاں اورشاہ مقصود میں واقع اسکول شامل ہیں۔۔۔۔ […]

کوئی کورونا کی وجہ سے جان سے گزر جائے تو اس کے پھیپھڑے کیسے ہو جاتے ہیں؟ نئی تحقیق نے ڈرا دیا

بھارت(پی این آئی)کوئی کورونا کی وجہ سے جان سے گزر جائے تو اس کے پھیپھڑے کیسے ہو جاتے ہیں؟ نئی تحقیق نے ڈرا دیا، بھارت میں کرونا وائرس سے ایک مریض کی ہلاکت ہوئی جس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کا فروغ، کتنے نئے کیسز؟ کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کا فروغ، کتنے نئے کیسز؟ کتنے جان سے گئے؟، عالمی وبا کورونا وائرس کے پاکستان میں 707 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد3 لاکھ28 ہزار602 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

اسلام آباد، کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، کن کن سیکٹروں کی مزید 10 گلیاں سیل کر دی گئیں؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے مزید 10 گلیاں سیل کردی گئیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وائرس سے متاثرین میں اضافے ہورہا ہے، دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز کی 10 گلیاں سیل […]

کورونا کیسز میں اضافہ ، وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے کئی سیکٹرز دوبارہ سیل

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا، شہر کے مختلف سیکٹرز کی 10 گلیاں سیل کردی گئیں، ان تمام گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ مزید کتنے افراد جان سے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید9 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار736ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے832 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد 3 لاکھ27 ہزار895 […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے کتنے نئے کیس رپورٹ ہوئے؟ وباء میں کس قدر تیزی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میںکورونا کے کتنے نئے کیس رپورٹ ہوئے؟ وباء میں کس قدر تیزی ہے؟گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے پاکستان میں 847نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3لاکھ 27ہزار 63ہوگئی ہے۔نیشنل […]

کورونا کیسز 10 روز میں دگنے ہو گئے، تشویش پھیل گئی

لندن(پی این آئی)کورونا کیسز 10 روز میں دگنے ہو گئے، تشویش پھیل گئی،یورپ میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویش ناک حد تک پھر اضافہ ہوا ہے اور 10 دن میں کورونا وائرس کے کیسز دگنے ہو گئے ہیں۔جمعرات کو یورپی ملکوں میں ایک دن […]

کورونا کے ساتھ پاکستان میں دوسری بڑی بیماری سر اٹھانے لگی، طبی ماہرین کے لیے بڑا چیلنج، کیسے نمٹیں؟ سوچ میں پڑ گئے

کراچی (پی این آئی)کورونا کے ساتھ پاکستان میں دوسری بڑی بیماری سر اٹھانے لگی، طبی ماہرین کے لیے بڑا چیلنج، کیسے نمٹیں؟ سوچ میں پڑ گئے، کراچی شہر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا۔شہر قائد کے اسپتالوں میں روزانہ سیکڑوں کی […]