ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے میں اپنا امیدوار کھڑا کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے سے اپنا امیدوار ضرور کھڑا کرے گی۔ انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے رہنماؤں کو جیلوں میں […]