مفتی منیب الرحمٰن نے بھی جیل میں عمران خان کیساتھ ناروا سلوک پر آواز اٹھا دی

کراچی (پی این آئی) توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کے بعد اٹک جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیلئے جیل کے واش روم میں بھی پرائیویسی نہ ہونے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے […]

شاہد خاقان عباسی نے بھی عمران خان کے حق میں آواز اُٹھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جیل حکام کو عمران خان کے بیرک میں کیمرے لگانا زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل مینوئل […]

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔     تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت […]

توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیل، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف مقدمے کی سماعت جمعرات تک ملتوی کئے جانے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی نے چیف […]

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کیخلاف بھی گھیرا تنگ ہونے لگا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ رہنما تحریک انصاف زرتاج گل پر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن، کک بیکس اور خورد برد کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔     تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]

ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر میں کیا لکھا ہے؟

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں ریلی نکالنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں 8 افراد کو […]

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

اسلا م آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما میاں فرخ حبیب کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ایف آئی اے فیصل آباد نے پی ٹی آئی رہنما میاں فرخ حبیب کے خلاف کمیشن […]

شہریار آفریدی کیلئے پھر خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی رہائی چیلنج کر دی گئی۔شہر یار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا فیصلہ معطل کرنے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کیا گیا۔       اس حوالے سے […]

صمصام بخاری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی، کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی؟

لاہور( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔9 مئی کے واقعات سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اعلان بھی کر دیا۔       انہوں نے پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر […]

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم

اسلام آباد (پی این آئی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملک بھر کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم کر دی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین خصوصی عدالت کے جج مقرر کر دیے گئے ہیں۔ […]

آفیشل سیکرٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم، پی ٹی آئی کا عدالتِ عظمی سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسودوں پر صدرِمملکت کے دستخط کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے عدالتِ عظمی سے فوری رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی و عدالتی سطح […]