ایئر پورٹ پر متعین ایف آئی اے اہلکار میں کورونا وائرس کا خدشہ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر متعین ایف آئی اے اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ملک میں 1200کورونا کیس کنفرم، 9 اموات،21 صحتیابوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حکام نے باچا خان ایئر […]

غفلت اورلاپرواہی کی انتہا۔۔۔۔۔۔۔ درجنوں افراد ٹرک میں چھپ کر بہاولپورروانہ

عمرکوٹ(پی این آئی )اندھیر نگری چوپٹ راج پورے سندھ میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود شادی تقریب کے انعقاد کی خبر دینے اور ویڈیو وائرل کرنے پر عمرکوٹ کے صحافی کے خلاف بااثرافراد کا جرگہ صحافی پر سماجی پابندیاں عائد کر کے برادری سے […]

مساجد میں نمازوں کی ادائیگی سے متعلق ایڈوائزی جاری, 3 سے 5 لوگ نماز جمعہ اور نماز پنجگانہ ادا کریں گے۔

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے مساجد میں نمازوں کی ادائیگی سے متعلق ایڈوائزی جاری کردی۔پنجاب حکومت کے اعلامیے کے مطابق تمام مساجد میں 3 سے 5 لوگ نماز جمعہ اور نماز پنجگانہ ادا کریں گے۔ خطیب، امام مسجد، موذن اورکیئر ٹیکر نماز ادا کریں […]

کورونا وائرس،دفعہ 144 نافذ ،شادی کی تقریب کے انعقاد کی خبر دینے اور ویڈیو وائرل کرنے پر صحافی پر سماجی پابندیاں عائد

عمرکوٹ(پی این آئی)اندھیر نگری چوپٹ راج پورے سندھ میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود شادی تقریب کے انعقاد کی خبر دینے اور ویڈیو وائرل کرنے پر عمرکوٹ کے صحافی کے خلاف بااثرافراد کا جرگہ صحافی پر سماجی پابندیاں عائد کر کے برادری سے نکال […]

قرنطینہ میں ڈیوٹی دینے والے دو ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق،حالت تشویشناک

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر نے ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں ڈیوٹی دینے والے دو ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی۔ترجمان پرائمری ہیلتھ کیئر کے مطابق ڈی جی خان قرنطینہ میں کام کرنے والے ڈاکٹر اسامہ اور آئسولیشن وارڈ میں […]

سعودی عرب میں ایک روز میں 112 نئے کیسز کی تصدیق, 33 مریض صحت یاب، 3 افراد ہلاک

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا کا ایک اور مریض گزشتہ روز چل بسا۔ جس کے بعد اس موذی وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں ایک روز کے دوران کورونا کے 112نئے […]

ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں پاکستان میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے باعث عوام میں شدید تشویش پائی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے اب قیمتی جانوں کے بعد معیشتوں کو بھی نگلنا […]

کورونا کا خدشہ،پاکستان میں 1200کنفرم کیسز9 افرادہلاک 21 صحتیاب

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1200 سے تجاوز کر گئی ، وائرس اب تک 9 مریضوں کی جان لے گیاجبکہ 21 افراد مکمل طور پر صحت ياب ہوئے ہیں۔ملک میں اب تک کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 9 […]

کورونا وائرس کا خطرہ۔۔۔۔۔۔ طاہر القادری کا قوم کے نام اہم پیغام

پاکستان(پی این آئی) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی وباء سے متعلق پیغام دیا ہے۔طاہر القادری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ایک متاثرہ فرد سے دوسرے افراد میں منتقل ہو سکتا ہے، صورتِ […]

پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے پہلی اچھی خبر کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض صحتیاب

مظفر گڑھ(پی این آئی) جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون صحتیاب ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین نے خوشخبری دی کہ خاتون میں 9 روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ڈیرہ غازی خان […]

کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پر ،وینٹی لیٹرز کی کمی

امریکہ(پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں چین، اٹلی اور دیگر تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ اس وبا سے نمٹنے کے لیے امریکہ کو اس وقت ماسک، ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی کٹس اور وینٹی لیٹرز […]