امریکا نے روس، چین اور ایران کی مزید 34 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے روس، چین اور ایران کی مزید کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔امریکا نے چین، روس اور ایران سے منسلک مزید 34 کاروباری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ تجارت نے کہا ہے کہ […]

پاکستان پیپلزپارٹی ہی وہ واحد پارٹی ہے جو کشمیر کا کوئی سودا نہیں کر سکتی کیونکہ اس کی بنیاد ہی کشمیر کے مسئلے سے پڑی تھی، بلاول بھٹو کا دھواں دار خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاو ل بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابات کی پارٹی مہم کے سلسلے میں جمعرات کے روز حویلی کے مقام پر ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کی نہایت […]

شہری کو مریم نواز کی ویڈیو بنانا مہنگا پڑا، موبائل فون ضبط، پانچ ہزار روپے ایدھی سینٹر میں جمع کروائیں، رسید دکھائیں اور فو ن لےجائیں، عدالت کا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے شہری کو مریم نواز کی ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے شہری کا فون ضبط کر کے بھاری جرمانہ عائد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابقاسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور […]

وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیزل کہنا کیوں چھوڑا؟ علامہ طاہر اشرفی نےاندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے خاص سفارش پر مولانا فضل الرحمن کا نام بگاڑنا چھوڑ دیا ۔تفصیلات کے مطابق سیاست میں ایک دوسرے کو برے ناموں سے پکارنا عام طور پر عام تصویر کیا جاتا ہے۔جہاں عمران خان کو طالبان خان […]

آزاد کشمیر الیکشن، مودی کو اپنے گھر بلانے، گلابی رنگ کی پگڑیاں پہنانے والے کس منہ سے کشمیریوں کا سامنا کریں گے، ملائکہ بخاری

اسلام آباد (پی این آئی) مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو پر پارلیمانی سیکرٹری ملائکہ بخاری نے کہا کہ پی ڈی ایم کے بعد مسلم لیگ ن میں بھی لڑائی ہو گئی۔ شاہد خاقان نے شہباز شریف کے خلاف بیان دیا اور مکر گئے۔ پارلیمانی […]

افغان حکومت اور طالبان کی لڑائی، افغانستان سے بڑی تعداد میں افغان مہاجرین کا پاکستان ہجرت کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمانی کمیٹی کی ان کیمرا بریفنگ میں بتایا گیا کہ طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں، افغانستان کے متعدد اضلاع میں خانہ جنگی جاری ہے، افغان حکومت اور طالبان کی لڑائی سے بحرانی کیفیت پیدا […]

امن کو موقع ملنا چاہیے،سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

یہ دیکھتے ہوئے کہ 4جولائی تک امریکی فورسز کا افغانستان سے انخلا ہوچکا ہوگا،طالبان نے زیادہ سے زیادہ افغان صوبوں پر قبضے کی مہم تیر تر کردی ہے۔خاص طور پر گزشتہ ماہ امریکی فورسز کا باضابطہ انخلا شروع ہوا، تو زیادہ سے زیادہ صوبوں پر […]

ملک کون چلا رہا ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن کی شدید تنقید

سکھر(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت کی تین سالہ کارکردگی ناکامیوں اور نامرادیوں کی داستان ہے حکومت ہر محاز پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے، […]

یہ مارشل لاء تو نہیں۔۔۔ عاصمہ شیرازی کا کالم سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خاتون صحافی عاصمہ شیرازی بی بی سی اردو کیلئے لکھے گئے اپنے کالم میں تحریر کرتی ہیں کہ ۔۔۔ہوائیں سرسراتی کیوں ہیں جناب، کیوں نہ ان کی سرسراہٹ پر کوئی شق عائد کر دی جائے۔ صبا مچلتی کیوں ہے، کیوں نہ اُس […]

پاکستانی عوام نااہل حکومت کی وجہ سے شدید خطرناک صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

چارسدہ /اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستانی عوام نااہل حکومت کی وجہ سے شدید خطرناک صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں،حکومت، اس کے ترجمان اور وزرائ￿ مستقل جھوٹ بول رہے ہیں اور کہہ رہے […]

حکومت کیخلاف دما دم مست قلندر، پی ڈی ایم نے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر لیا، پیپلزپارٹی کو بھی پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این کی پی ڈی ایم میں واپسی کے حوالے سے اجلاس میں کوئی غور نہیں کیا گیا، لیکن ان کے پاس جواب دینے کی […]