شہباز شریف کو رہائی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) کے رہنما چوہدری منظور حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی بہت جلد ضمانت ہونے والی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری منظور نے کہا […]

کونسی بے احتیاطی کرنے سےکورونا وائرس میں مبتلا ہوا؟وزیراعظم عمران خان نے آخرکار بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس وائرس میں مبتلا ہونے کی ممکنہ وجہ بتا دی ۔کورونا وبا سے متعلق قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب پاکستان میں کورونا وائرس کی پہلی دو لہریں آئیں تو میں […]

کورونا وباء، مکمل لاک ڈاؤن کی تاریخ کا اعلان،ملک بھر میں شادی کی انڈور و آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث وبا کے زیادہ پھیلا ئو والے علاقوں میں 29مارچ سے لاک ڈائون جب کہ 5اپریل سے ملک بھر میں شادی کی انڈور و […]

لاہور میں ماسک نہ پہننے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے لاہور میں ماسک نہ پہننے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقوں اسلام پورہ، کریم پارک اور شاد باغ سے 30 افراد کو حراست […]

صوبائی حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز، محکمہ خزانہ نے سمری وزیر اعلیٰ کو بھیج دی

پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سمری وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی۔ دوسری جانب دستاویزات میں کہا […]

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی ) ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے عمران خان کو کرپشن سے پاک رکھا،، عمران خان ایک قدم اٹھائیں گے ہم دو تین […]

پیپلزپارٹی کہیں نہیں گئی، غلط فہمیاں دورکرلی جائیں گی، پی ڈی ایم کے بڑے لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد( آئی این پی) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپائو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو کوئی خطرہ نہیں،اتحاد قائم رہے گا،پیپلزپارٹی کہیں نہیں گئی،آئندہ اجلاس میں غلط فہمیاں دورکرلی جائیں گی۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں آفتاب احمد […]

بلین ٹری سونامی منصوبے پر بڑی کرپشن کا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ واضح طور پر بدعنوانی کا شکار ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی کے بجٹ کا 98 فیصد بجٹ حکومت کے سیاسی منصوبے بلین ٹری سونامی پر […]

مولانا فضل الرحمان کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہو گئی، تاہم ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔نجی ٹی وی ذرائع جے یو آئی نے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ بھی منفی ہے۔ مولانا فضل […]

متنازعہ ویڈیو سامنے آ گئی، وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کم عمر بچے سے گاڑی چلواتے پکڑے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) گاڑی میں سے شہد کی برآمدگی کے حوالے سے شہرت رکھنے والے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر برائے علی امین گنڈا پور کی انتہائی متنازعہ ویڈیو وائرل ہو ئی ہے جس میں وہ ایک کم عمر بچے […]

8 ماسٹر ڈگریاں رکھنے والا شہباز خان غلہ منڈی میں چوکیدار، برابر کے مواقع کا دعویٰ کرنے والوں کے لیے سوالیہ نشان

بنوں (پی این آئی) ایم اے عربی، ایم اے پشتو، ایم اے انگلش، ایم اے ہسٹری، ایم ایس سی اکنامس اور ایم اے ایجوکشن سمیت 8 ماسٹر ڈگریاں رکھنے والا ضلع بنوں کا 35 سالہ شہباز خان ساڑھے تین ہزار روپے کی تنخواہ پر غلہ […]