حکومت کو جہانگیر ترین سے کوئی خطرہ نہیں ہے،جہانگیر ترین کو اگر کچھ خدشات ہیں تو عمران خان کا دروازہ کھولا ہے،شاہ محمود قریشی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

ملتان(آئی این پی )و زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیریوں پر مظالم بند کرے تو ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اندرونی دبائو کی وجہ سے بھارت کے رویہ میں کسی حد تک لچک آئی ہے لیکن ہم کشمیر پر […]

لاہور ہائیکورٹ نے چینی قیمتوں میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران چینی کی ایکس مل قیمت 80روپے فی کلوگرام مقرر کرنا عوام کے لئے بڑا ریلیف ہے۔وفاقی اور صوبائی حکومتوں […]

حلقہ این اے 249 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے امیدوار کو بڑا جمپ مل گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے حلقہ این اے 249 بلدیہ ٹائون کے ضمنی الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار ہوگئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 249 بلدیہ ٹان ضمنی الیکشن کے […]

اعتزاز احسن بھی ن لیگ کیخلاف کھل کر سامنے آگئے، پی ڈی ایم سے علیحدگی سے متعلق فیصلے پر اپنا موقف دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے اے این پی کے پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے اپوزیشن کے […]

لاڑکانہ میں جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کیا، شوکاز نوٹس کب جاری ہو گا، پیپلز پارٹی رہنماؤں نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) اور جے یو آئی واضح کریں کہ وہ کب اسمبلیوں سے مستعفی ہورہے ہیں؟ لاڑکانہ میں جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کی اہم درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)غیر ملکی فنڈنگ کا ریکارڈ درخواست گزار اکبر ایس بابر کو فراہم کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ […]

شیخ رشید کی پی ڈی ایم سے متعلق بڑی پیشنگوئی پوری ہو گئی

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو تو چھوڑیں مسلم لیگ(ن) بھی استعفے نہیں دے گی، کون سی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا،عوامی […]

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں دراڑ پڑ گئی، وزیراعظم عمران خان کے ہاتھ سے اہم ادارے کا کنٹرول ختم ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں دراڑ ڈالنے میں کامیاب ہوگئی، سینئر تجزیہ کارنے کہا کہ نیب کا کنٹرول بھی وزیراعظم کے ہاتھ سے ختم ہوگیا ، وزیراعظم اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پیدا خلش ختم ہونے میں وقت لگے گا، […]

اب دھاندلی نہیں ہو گی، وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی جس میں مختلف قانونی امور اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

چوہدری نثار متحرک ہو گئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ریلیف کیلئے کوششیں شروع کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے کہاہے کہ (ن)لیگ کے ناراض رہنما سینئر سیاستدان چوہدری نثار مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے لئے کچھ بھی […]

حکومت کا 80 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی گھر میں ویکسینیشن کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے پنجاب اور اسلام آباد میں 80سال سے زائد عمر کے شہریوں کی ویکسینیشن گھر پر جا کر کرنے کااعلان کردیا ۔ پیر کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے این سی او سی کے سربراہ اسد عمر […]