قرنطینہ میں وزیراعظم عمران خان کی صحت کے بارے میں تفصیل جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کورونا ایس او پیز کے تحت ملاقات کی گئی، مریم نواز خود کو قانون سے بالاتر سمجھتی ہیں، ملک سے اخلاقیات اور قانون […]

پیپلزپارٹی نے بڑا میدان مار لیا، تحریک انساف کی اہم ترین وکٹ اڑٓ لی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی نے حکمران جماعت کی ایک اہم وکٹ گرا لی، تحریک انصاف کے مرحوم رہنما کا بیٹا پیپلز پارٹی میں شامل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرحوم رہنما علی محمد مہر کے بیٹے احمد علی مہر نے پیپلز […]

عمران حکومت کے پاؤں اکھڑ چکے، الٹی گنتی شروع ہو گئی، پی ڈی ایم رہنماؤں کا دعویٰ

لاہور( آن لائن ) پالستا ن ڈیموکریٹک مومنٹ کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے خلاف سیاسی مقدمات بنائے گئے، نیب کو اپوزیشن کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں بے لاگ احتساب چاہتی ہیں، عمران خان کی حکومت کے […]

سپریم کورٹ نے ڈسکہ میں 10 اپریل کا ضمنی الیکشن مؤخر کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن کو مؤخر کرنے کا حکم دیا ہے۔آج عدالت عظمیٰ میں سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی […]

دہشتگردی کے الزام میں پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کی ضمانت منظور

کراچی( آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی اور دہشتگردی کے الزام سے متعلق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو […]

ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو نصف گھنٹہ سڑک پر کھڑا ہونے کی سزا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں کورونا وباء سے بچاؤ کے لیے ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو موقع پر ہی سزائیں سنا دیں۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نے ماسک نہ پہننے پر کئی شہریوں کو بطور سزا نصف گھنٹہ سڑک پر کھڑا رکھا۔لاہور میںحکام […]

قومی اسمبلی کے استعفوں سے مسئلہ حل نہ ہو ا تو دوسرا آپشن کیا ہے؟ مولانا عبدالغفور حیدری نےواضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) جمیعت علما اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے استعفوں سے مسئلہ حل نہ ہو ا تو دوسری آپشن صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دینا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا […]

ویکسین کی کمی نہیں ہو گی، کورونا ویکسین کی مزید 70 لاکھ ڈوززکب پاکستان پہنچ جائیں گی؟

اسلام آباد ( آن لائن )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے خریدی گئی ویکسین کی 70 لاکھ ڈوزز جلد پاکستان پہنچ جائیں گی۔ اپنے ایک ٹویٹ میں معاونِ خصوصی نے کہا کہ کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے […]

26 مارچ کو نیب آفس پر پاپا ڈیڈی بچاؤ مہم کی جانب سے حملے کا منصوبہ بنایا گیا ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

کراچی ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مریم کے ابّا، مولانا، احسن اقبال نیب زدہ ہیں،قانون کو چھوڑ کر چمچہ گیری کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، کہ دہشتگردی […]

پیپلز پارٹی لیڈر کا ن لیگ پر بڑا وار ہم ایسی خفیہ ملاقاتیں نہیں کرتے جس پر آئی ایس پی آر کو بیان جاری کرنا پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) منتخب ایوانوں سے استعفے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی طرف سے معذرت کے بعد پی ڈی ایم میں معاملات بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے معاملے پر اختلاف کے بعد پیپلز پارٹی اور ن […]

پی ڈی ایم کو ایک اور دھچکا، پیپلز پارٹی نے( ن) لیگ پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی پی ڈی ایم میں شامل مسلم لیگ ن کو کندھا نہیں دیگی اورنہ ہی کسی احتجاجی سیاست کا حصہ بنے گی۔آئندہ اپنی پالیسی خود طے کر کے آگے بڑھے گی۔ یہ فیصلہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو پر مسلم لیگ ن […]