سینیٹ میں شو آف ہینڈز کی قانون سازی کیلئے عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے فون آرہے ہیں،مریم نواز نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں شو آف ہینڈز کی قانون سازی کیلئے عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے فون آرہے ہیں،ثاقب اور […]

اپوزیشن الٹا لٹک کربھی این آراو حاصل نہیں کرسکتی، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ اعلان

کوٹلی (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کوٹلی آزاد کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب میں اپوزیشن کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ جمعہ کواپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کو جہاں لانگ مارچ کرنا ہے کرلے ، حکومت مدد کرے گی۔انہوں […]

وزیر اعظم نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی پیکیج کا عندیہ دےد یا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کسانوں کی خوشحالی اور زرعی شعبے کی ترقی کے لئے پر عزم ہے،عنقریب کسانوں کے لئے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی پیکیج کا اعلان کیا جائے گا ، وزیر […]

شہباز شریف کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ہسپتال سے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کو ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو لاہور کے انمول ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا […]

مریم نواز نے عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد اپنی ہی پارٹی والوں کیخلاف ایکشن لینے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی قریبی خاتون دوست کو کہا ہے کہ میرے خلاف پارٹی میں بیانیہ تیار کرنے والے کو میں دیکھ لوں گی۔تفصیلات […]

جیل میں شہباز شریف کی طبیعت خراب، نجی ہسپتال منتقل، پھر کیا ہوا؟ جانیئے

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو طبیعت خراب ہونے پر نجی ہسپتال لایا گیا اورضروری ٹیسٹوں کے بعدانہیںدوبا ہ جیل منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میںگرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز […]

الیکشن کمیشن سے صوبوں کو جھاڑ پڑ گئی، اگر صوبوں نے نئے بروقت اقدامات نہ کیے تو پرانے قوانین پر بلدیاتی انتخابات کروا دیں گے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ نے الیکشن کمیشن کو ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تجویز سے باقاعدہ آگاہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے […]

تعلیمی اداروں میں عربی زبان کو لازمی پڑھانے کا بل منظور کرلیا گیا، حکومتی وزیر علی محمد خان نے اپوزیشن رکن کے بل کی حمایت کر دی

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان کو لازمی پڑھانے کا بل منظور کرلیا۔سینیٹ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان لازمی پڑھانے کیلئے بل ایوان میں پیش کیا۔ حکومت، جے یو آئی […]

جتنے بھی لانگ مارچ کر لیں وزیراعظم عمران خان اپنے پانچ سال پورے کریں گے، اپوزیشن کو واضح پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن عمران خان آج بھی وزیراعظم ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دیکھ لے۔ یہ جتنے بھی لانگ مارچ کر لیں وزیراعظم عمران خان اپنے […]

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے حکومت کوکرپٹ ترین کہا، یہ وہی ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل ہے نیازی صاحب جس کی آپ مثالیں دیتے تھے

لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ حکومت وہ پڑیابیچنے کی کوشش کررہی ہے جس کاچورن کوئی نہیں خریدتا،پاکستان میں کرپشن بڑھ رہی ہے،کرپشن کی رٹ لگانے والے اپنے حساب کی تیاری کریں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے حکومت کوکرپٹ ترین کہا، […]

سینٹ الیکشن اوپن کرانے کیلئے آئینی ترمیم کا معاملہ اپوزیشن کی 3 بڑی جماعتوں کا ایکا ، بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی )اپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ ملک کی بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) ،پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنمائوں نے سینیٹ انتخابات […]