بندہ ایماندار ہے توآخر پچھلے 2سالوں میں کرپشن کیوں بڑھی؟ سلیم صافی کھل کر بول پڑے، پی ٹی آئی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے کالم ’’بندہ ایماندار ہے تو کرپشن کیوں بڑھی؟ ‘‘میں لکھتے ہیں کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کئی حوالوں سے تشویشناک بلکہ رلادینے والی ہے ۔ پہلا، اس حوالے سے […]

صاف پانی کمپنی ریفرنس، شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی

لاہور( این این آئی )صاف پانی کمپنی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ اور داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کے اشتہارات آویزاں کرنے کیلئے نوٹس جاری کر […]

پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس، میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنسز اور میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد کردی گئی۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے پارلیمنٹ لاجز کی انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ہدایت نامے میں کہا گیا کہ پارلیمنٹ لاجز […]

باغات کا شہر لاہور، کچرا کنڈی کیسے بنا؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے حکومت پر سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اب ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، اب ان کی باری آنے والی ہے، انہوں نے […]

لمبی قطاریں آج سے ختم، ریلوے نے 55گھنٹے بعد آن لائن ریزرویشن بحال کر دی

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے نے این آئی ٹی بی کی معاونت سے 55گھنٹے بعد آن لائن ریزرویشن بحال کر دی ، سوفٹ ویئر کی مدد سے بکنگ ڈیٹا بھی ریکور کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ،مین سرور میں پیدا ہونے والا نقص تاحال […]

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن متحرک ہو گیا، یکم اور 2 فروری کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے یکم فروری 2021ء اور 2 فروری 2021ء بروز پیر / منگل کو لوکل گورنمنٹس انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق یکم فروری2021ء کے اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا ، […]

آزاد کشمیر، 4 فروری تا 14 فروری 2021 ء ریاست بھر میں عشرہ تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت منایا جائیگا

مظفرآباد( این ین آئی) 04 فروری تا 14 فروری 2021 ء ریاست بھر میں عشرہ تحفظ ختم نبوت وناموس رسالت کے طورپر جبکہ 05 فروری کو یکجہتی تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ ??جمادی الثانی سیدنا صدیق اکبر ؓ کی وفات کی مناسبت سے محافظ ختم […]

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) مولانا فضل الرحمان نے گلے شکوے کرتے ہوئے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا کہ ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان پی ڈی ایم کو اعتماد میں […]

جیل میں بی کلاس دی جائے، خواجہ آصف نے بزرگ شہری ہونے کی بنیاد پر درخواست

لاہور(آئی این پی ) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے جیل میں بی کلاس لینے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خواجہ آصف سینٹر، منسٹر رہ چکے […]

چینی سفیر نے ایک قیدی کو خط لکھاجو کسی اعزاز سے کم نہیں چین کے سفیر کا جیل میں قید شہبازشریف کو خط تعریفوں کے پل باندھ دئیے

لاہور( پی این آئی ) احتساب عدالت میں منفی لانڈرنگ پر سماعت کے دوران مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چین کے سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل کی جانب سے لکھا گیا اعزازی خط عدالت میں پیش کردیا ۔شہباز شریف نے بتایا کہ […]

۔آپ ایک ارب ڈالر کہیں پر دکھا دیں، 90 فیصد آپ رکھ لیں، 10 فیصد مجھے دے دیں، حسین نواز کی حکومت کو پیشکش

لاہور (پی این آئی) لندن سے بڑی خبر آگئی، سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ میرے والد پر ایک ارب […]