مریم نواز نے عمران خان کے ساتھ بات چیت کا امکان مسترد کر دیا، دلیل کیا دی؟ جانیئے

ڈسکہ (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہاہے کہ لانگ مارچ عمران خان کو گھر بھیجنے کا آخری چانس ہے، 26 مارچ کو اسلام آباد لانگ مارچ کے لئے نکلیں گے ، عمران خان جیسے مہلک مرض سے بائیس کروڑ […]

عمران خان سے بات اب کہاں ہو گی؟ مریم نواز نے حتمی فیصلہ سنا دیا

ڈسکہ(پی این آئی )نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہےکہ بے شک اس سینیٹ الیکشن میں ہمیں ایک بھی سیٹ نہ ملے مگر اب عمران خان سے بات نہیں ہوگی ،عمران خان سے بات اب فیض آباد جاکر ہوگی۔ڈسکہ میں انتخابی […]

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان کو خواجہ آصف کی پارلیمنٹ میں بات بہت بری لگی، مریم نواز کا ڈسکہ میں خطاب

ڈسکہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک نااہل شخص کو بچانے کے لیے پورا نظام عدل اور عدلیہ کا وقار خطرے سے دوچار ہے، 19 فروری کو ہونے والے الیکشن، محض الیکشن نہیں ہیں بلکہ ووٹ […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار کو خط لکھ دیا, وزیر اعظم کے ترقیاتی فنڈ کیس کی کاپی میڈیا کو مل گئی، مجھے نہیں ملی، کیوں؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیر اعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کے فیصلے کی کاپی طلب کرلی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے سپریم کورٹ کے […]

مریم نواز نے سینیٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ کی حمایت کر دی، کہا کہ پی ڈی ایم خفیہ رائے شماری کو سپورٹ نہیں کرتی

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ویڈیو بنانیوالے، پیسے لینے اور دینے والے یہ خود ہیں، مناسب ٹائمنگ پر ویڈیو ریلیز کی گئی، حکمرانوں کی اصلیت عوام کے سامنے آگئی، ایک نالائق کو بچانے […]

مہنگائی پرقابوپانے کی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ کو سونپ دی گئی، کراچی میں آٹا مہنگا ہونے کا الزام صوبائی حکومت کے ذمے لگا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرا ز نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اسلام آباد کی پرائس کنٹرول کمیٹیاں تحلیل کردی ہیں ،اب ضلع انتظامیہ پورے شہر میں ایک ہی نرخ پر اشیا خورونوش کی قیمت […]

وہیل چیئر کی کیا ضرورت ہے؟ پاکستانی پولیس ہتھکڑیاں لگے زخمی ڈاکو کو ساتھی ملزم کی پیٹھ پر سوار کر کچہری لائی

لاہور (آن لائن) شاہدرہ پولیس کی جانب سے مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والے ملزم کو کینٹ کچہری میں انوکھے انداز میں پیش کیا گیا ، پولیس ہتھکڑیاں لگے زخمی ڈاکو کو ساتھی ملزم کی پیٹھ پر سوار کر کچہری لائی جو توجہ کا […]

بزدار حکومت نے ایک ارب چالیس کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرا لی

لاہور (آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن نے ایک ارب چالیس کروڑ روپے مالیت کی ہزاروں کنال سرکاری اراضی واگزار کرا لی ۔اینٹی کرپشن جھنگ کی سربراہی میں محکمہ مال اور پولیس کی بھاری نفری نے مشترکہ آپریشن میں حصہ لیا۔ اٹھارہ ہزاری کے علاقے سے […]

کوہ پیماعلی سد پارا اور ساتھیوں کی تلاش فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) محمد علی سدپارہ سمیت 2 کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اوران کے دوغیرملکی ساتھی تاحال لاپتہ ہیں، […]

ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز تربیلہ میں پاکستان اور ترکی کی مشترکہ کمانڈو مشقیں

اسلام آباد(این این آئی) پاک ترک مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک الیون، 2021 اسپیشل سروسز گروپ ہیڈ کوارٹرز تربیلہ میں شروع ہوگئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق تین ہفتوں پر محیط مشقوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، ان مشقوں کا مقصد جدید فوجی رجحانات اختیار […]

فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو2018 الیکشن کا ذمے دار کون ہے؟‎ شاہد خاقان عباسی کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل آگیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، تو 2018 کے الیکشن میں جو ہوا اس کا ذمے دار کون ہے؟۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم […]