خواتین وکلاء ونگ راولپنڈی بار ایسوسی ایشن، خواتین ونگ ضلع راولپنڈی کی تنظیموں کی منظوری دے دی گئی

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال نے خواتین وکلاء ونگ راولپنڈی بار ایسوسی ایشن اورخواتین ونگ ضلع راولپنڈی کی تنظیموں کی منظوری دے دی۔ مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء کی طرف سے جاری […]

کرونا نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں تباہی مچادی، مثبت کورونا کیسز کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی )ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات اور ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر مصطفی تنویر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز 12 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ 6 ہزار سے زائد ایکٹیو کیسز ہوگئے ہیں،ہر طرح کی تقریبات پر پابندی […]

پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کا جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے پیش نظر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مرکزی اور صوبائی قائدین سے مشاورت کے بعد مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا […]

سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے کا منصوبہ، درمیان میں کون کون سے علاقے ترقی کا مرکز بن جائیں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کے لیے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہو گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ سیالکوٹ راولپنڈی […]

عمران خان کی پوزیشن کمزور کرنے کیلئے تھوڑا سا ٹریلر چلانے دیں، آصف علی زرداری نے راولپنڈی پیغام بھجوا دیا، مفاہمت ہونے کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کچھ مفاہمت ہوگئی ہے،آصف زرداری نے پنڈی پیغام بھیجا، عمران خان کی پوزیشن کمزور کرنے کیلئے تھوڑا سا ٹریلر چلانے دیں،عمران خان کیلئے بے روزگاری، مہنگائی کاخاتمہ اہم […]

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن بڑی تباہی سے بچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب پولیس نے مصنوعی دھماکے سے بوتل بم برآمد ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی نےبم ناکارہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب مشکوک بیگ کی موجودگی کی اطلاع ملی تو پولیس […]

مسلم کانفرنس دو قومی نظریے کی وارث سیاسی جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان کا راولپنڈی میں بڑے اجتماع سے خطاب

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائدوسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا ہے کہ سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان آزاد کشمیر کے سینئر ترین اور قدرآور شخصیت ہیں۔ان کاشمار مجاہداول سردار عبدالقیوم خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔ […]

مولانا فضل الرحمان اب کبھی راولپنڈی کا نام نہیں لیںاور کچھ دنوں بعد راولپنڈی کا نام تک بھول جائیں گے، پی ڈی ایم اب کیا کرے گی ؟ وفاقی وزیر داخلہ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد( پی این آئی )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اب کبھی راولپنڈی کا نام نہیں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اتحاد کی جانب سے 26 مارچ کو اسلام آباد کی جانب سے حکومت مخالف […]

پانچ فروری کا جلسہ راولپنڈی نہیں بلکہ اب کہاں کیا جائے گا ؟ ن لیگ نے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 5 فروری کے جلسے کا مقام تبدیل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 5 فروری کا جلسہ راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع نے […]

اگلا چئیرمین نیب کون ہو گا؟ راولپنڈی اور اسلام آباد میں عدلیہ کی انتہائی معتبر شخصیت کے نام پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس (ر) عظمت سعید کو اگلا چئیرمین نیب بنائے جانے کا امکان ہے، یہ دعویٰ سینئر صحافی کی جانب سے کیا جائے گا۔سینئر صحافی محمد مالک کا کہنا ہے کہ اگلے چئیرمین نیب کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید کے […]

پی ڈی ایم راولپنڈی میں احتجاجی جلسے کیلئے تیار ہو گئی، تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 5فروری یوم کشمیرپر راولپنڈی میں احتجاجی جلسے کا اعلان کردیا، جلسے میں کشمیرکی سیاسی جماعتیں بھی شرکت کریں گی،یہ احتجاجی جلسہ کشمیر فروشی کیخلاف عوام کی ناراضگی کا اظہار کرے گا۔سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان […]