راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں آگ لگ گئی سامان جل کر خاک کا ڈھیر بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔‎ ‎آگ نے متعدد دکانوں کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔3 دکانیں مکمل جل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق باڑا مارکیٹ میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا الیکٹرونکس، کپڑا ودیگرسامان خاکستر ہو گیا۔نجی ٹی وی […]

راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان سیاحتی بس سروس بحال، کھڑے ہو کر سفر کرنے پر پابندی

اسلام آ باد (آئی این پی ) راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان چلنے والی ڈبل ڈیکرسیاحتی بس سروس بحال ہو گئی ہے۔ ڈبل ڈیکر بس سروس کورونا کے باعث سیاحتی مقامات کی بندش پر بند کردیا گیا تھا۔ ڈبل ڈیکر بس راولپنڈی کے علامہ اقبال […]

راولپنڈی کی ضلعی حکومت کاہسپتالوں میں ’’ترک تمباکو نوشی کلینک‘‘ کے قیام کا فیصلہ

راولپنڈی (آن لائن)پاکستا ن میں ہر سال 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد تمباکو نوشی کی وجہ سے لقمہ اجل بن رہے ہیں جبکہ438 افراد روزانہ تمباکو نوشی کی وجہ سے لقمہ اجل بن رہے ہیں مزید 1200سے زائد پاکستانی بچے روزانہ تمباکو نوشی […]

راولپنڈی سے چکوٹھی جانیوالی والی مسافر وین خوفناک حادثے کا شکار 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

کوہالہ (پی این آئی )راولپنڈی سے چکوٹھی آنے والی مسافر وین کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے چکوٹھی […]

راولپنڈی کا رنگ روڈ منصوبہ، ہر معاملے کا ایک نہیں دوسرا پہلو بھی ہوتا ہے، عوامی فلاح کے اس منصوبے میں مثبت کیا ہے؟ جانیئے

پاکستان کی 70سالہ تاریخ میںعام طور پر یہی رحجان ہے کہ عوام الناس کی بھلائی کے لیے منصوبے نہیں بلکہ حکومتی مفادکے لیے منصوبے بنائے جاتے ہیں اس طرح جب اس منصوبے میں دیکھا گیا کہ عام آدمی کو اس کافائدہ پہنچے گا تو مبینہ […]

راولپنڈی کی تاجر برادری سمیت شہریوں کا یہودی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی کی تاجر برادری سمیت تمام سیاسی مذہبی جماعتوں ،سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی اور شہریوں نے یہودی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کے تاجروں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ یہودی اور صیہونی طاقتوں کی کا مکمل […]

مسلم کانفرنس کا پارلیمانی بورڈ امیدواران سے 22 مئ کو مرکزی سیکرٹریٹ راولپنڈی میں انٹرویوز شروع کرے گا

راولپنڈی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کے حتمی امیدواروں کے تعین کے لیے مسلم کانفرنس کا پارلیمانی بورڈ امیدواران سے 22 مئ کو مرکزی سیکرٹریٹ راولپنڈی میں انٹرویوز شروع کرے گا۔ مسلم کانفرنس کے سیکرٹری پارلیمانی بورڈ سردار […]

شہباز شریف کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ڈیل کیلئے سرتوڑ کوششیں، حکومتی وزیر نے بڑا انکشا ف کر دیا، صدر ن لیگ راولپنڈی میں کتنی ملاقاتیں کر چکے ہیں؟

اسلام آ باد(پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف جیل میں اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں رہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف جیل میں بھی ڈیل کے لیے کام کر رہے تھے جب کہ حالیہ دنوں […]

ہماری راولپنڈی سے صلح ہو گئی، شہباز شریف کو رہائی ملتے ہی ن لیگ کی مشکلات ختم؟ لیگی رہنما محمد زبیر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ نن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ہماری کوئی لڑائی نہیں تھی، راولپنڈی سے صلح ہو گئی ہے۔ سیز فائر یا صلح کے بارے میں نہیں پتا […]

رنگ روڑ اسکینڈل انکوائری مکمل، راولپنڈی اور اٹک کےڈپٹی کمشنر ز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمدانوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے،نوٹی فکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم بلال ہاشم کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر اٹک علی […]

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری مکمل ٗ تہلکہ خیز انکشافات ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران فارغ

لاہور( پی این آئی) راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل کرلی گئی،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمدانوارالحق اورڈپٹی کمشنر اٹک سمیت دیگرافسران کوعہدے سے ہٹا دیا گیا، کمشنر راولپنڈی کو پہلےہی تبدیل کیاجاچکاہے۔روزنامہ جنگ میں رئیس انصاری کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ […]