یوسف رضا گیلانی کی شہباز شریف سے اہم ملاقات ،قیادت کا خصوصی پیغام پہنچایا

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے احتساب عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ، اس موقع پر سینیٹ انتخابات ، ضمنی انتخابات کے نتائج سمیت ملک […]

پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد کیے گئے؟ وجہ بتا دی گئی

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس شاہد وحید نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ […]

سودی کاروبار کے خاتمے کی ابتداء، قومی اسمبلی نے سود کی بنیاد پر کاروباری سرگرمیوں کی ممانعت کا مسودہ قانون منظور کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اسلام آباد میں بچوں پر جسمانی تشدد کی ممانعت اور سود کی بنیاد پر کاروباری سرگرمیوں کی ممانعت کا بل منظور کرلیا گیا۔ منگل کو اجلاس کے دور ان اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام اراکین اسمبلی […]

مظفر آباد میں بزم مجاہد اول کی تقریب آج منعقد ہوگی

مظفرآباد (پی این آئی) بزم مجاہد اول کی تقریب آج منعقد ہوگی، تقریب کا انعقاد اپر اڈہ بلال پلازہ میں ہوگا، تقریب کاآغاز کل بروز بدھ صبح 10 بجے ہوگا، انتظامات مکمل، گزشتہ روز مسلم کانفرنس سوشل میڈیا ونگ کی چیئرپرسن سمعیہ ساجد راجہ نے […]

پی ایس ایل پر بین الاقوامی سٹہ کھیلنے والے 3 افراد دھر لیے گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر سٹہ کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق پی ایس ایل پر سٹہ کھیلنے والوں کے خلاف ایس آئی یو نے کارروائی کی اور مبینہ ٹائون سے 3 ملزمان […]

ڈیم والے بابا جو خود کو بابا رحمتے کہتے تھے میرے اوپر ۔۔۔ سینٹ کیلئے نااہل ہونے کے بعد پرویز رشید کا صبر جواب دے گیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ میں سینیٹ کا ممبر بنوں یا نہ بنوں لیکن گلی محلے ، چوک اورچوراہے میں جہاں بھی موقع ملے گا دھند والوں اور اندھیر نگری والوں کو […]

اثاثوں کی مالیت 23لاکھ روپے لیکن پنجاب ہائوس کوبقایا جات کی مد میں96لاکھ اداکرنے کو تیار ،باقی 73لاکھ کہاں سے آئے؟ صحافی کے سوال پر پرویز رشید نے سب کچھ بتا دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ پنجاب ہائوس کے واجبات کی ادائیگی کے لئے 96لاکھ اکٹھے کرنے میں دوستوں نے میری مدد کی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ […]

پشاور، وزیراعظم کے اجلاس میں 15سے زائدارکان اسمبلی غیر موجود،غیرحاضر میں2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل

پشاور( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے اجلاس میں 15 سے زائد ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے،غیرحاضر ارکان میں 2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل ہیں، غیرحاضر ارکان مصروفیات اور بعض وجوہات کی بناء پر شریک نہیں ہوئے۔ میڈیارپورٹس […]

این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن: ووٹنگ کے نتائج جاری ہوں گے یا نہیں؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان آج سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے حلقہ این اے75 کے انتخابی نتائج جاری کرنے کے متعلق فیصلہ کرے گا۔ضمنی انتخاب سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ہے اور چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشنگوئی کر دی گئی، تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہو گا؟

مانسہرہ (پی این آئی) قومی وطن پارٹی کے رہنما و سینئر سیاستدان آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشن گوئی کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے […]

سینٹ الیکشن مریم نواز نے بڑا فیصلہ کرلیا حکومتی ایوانوں میں ہلچل

اسلام آباد( پی این آئی)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سینیٹ الیکشن تک وفاقی دارالحکومت میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے روزنامہ جنگ میں ایوب ناصر کی خبر کے مطابق سینیٹ انتخابات سے قبل پی ڈی ایم کی […]