خیبرپختونخوا میں پانسہ پلٹ گیا، اپوزیشن نے اتحاد ٹوٹنے سے بچا لیا، سینیٹ میں مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

شاور (پی این آئی سینیٹ کےلیے الیکشن میں جاری جوڑ توڑ کے دوران خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے بگڑےہوئے معاملات کو سنبھال لیا ہے جس کے نتیجے میںجماعت اسلامی بھی پی ڈی ایم جماعتوں کے اتحاد کے ساتھ مل […]

خیبر پختونخوا میں پی ڈی ایم نے حکومت کو سرپرائز دینے کی حکمت عملی تیار کر لی

پشاور (این این آئی)پشاور میں پی ڈی ایم کے اجلاس میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی نے بھی شرکت […]

اپوزیشن نے حکومتی پیشکش مسترد کر دی، خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام ہو گئی

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ کی 2 نشستیں دینے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے بلامقابلہ انتخاب کیلئے اپوزیشن کو دو […]

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے75سیالکوٹ /ڈسکہ میں 19 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو پورے حلقےمیں دوبارہ پولنگ […]

تحریک انصاف کے 12اراکین اسمبلی کی سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کی یقین دہانی ، بدلے میں کیا مانگ لیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے دعوی کیا ہے کہ ان کو پاکستان تحریک انصاف کے 12 اراکین قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہے اور یہ اراکین اگلے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا […]

وزیراعظم کے لیے اب حالات تبدیل ہوتے نظر آ رہے ہیں، سینئر صحافی نے مریم نواز کو کامیاب قرار دیتے ہوئے بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اب وزیراعظم عمران خان کے لیے حالات بدل رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ […]

وزیراعظم عمران خان کے دو روزہ دورہ سری لنکا پر کتنے ہزار ڈالر خرچ ہوئے؟ تفصیلات آ گئیں

لاہور( این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے دو روزہ سری لنکا پر 34 ہزار800 ڈالرز خرچ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے 2روزہ دورہ سری لنکا پر34ہزار800ڈالرزخرچ ہوئے جبکہ نواز شریف نے 2016میں دورہ سری لنکا پر 2 لاکھ 76 […]

سینیٹ الیکشن،سندھ اسمبلی کےارکان پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی (آئی این پی ) سینیٹ الیکشن کے دوران ممبران سندھ اسمبلی کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کے لیے ممبران کے موبائل […]

عامر لیاقت نے مریم نوا ز سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی شو میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد مریم نواز سے متعلق کی گئی اپنی ٹوئٹ ہٹاتے ہوئے لوگوں سے معافی […]

وفاقی پولیس کا اہلکار چند سو روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا، فوٹیج سامنے آنے پر معطل

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی پولیس کا اہلکار رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا, فوٹیج سامنے آنے پر اہلکار کو معطل کر دیا گیا،گزشتہ روز ایک پولیس اہلکار بری امام کے قریب تعینات تھا شہری کو روکا اور گاڑی چیک کرنے کا کہاتعوگاڑی میں موجود شخص نے […]

کرپشن کی فرنچائز کن ادوار میں قائم کی گئیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے اپنے ادوار میںکرپشن کی فرنچائززکو فروغ دیا لیکن موجودہ حکومت نے ملک کی جڑیں کھوکھلے کرنے والے کرپشن کے کاروبار کو بند کرایا، مافیاز اور […]