کسانوں کا احتجاج لاہور پہنچ گیا، ریور راوی منصوبے سے متاثرہ کسان میدان میں آ گئے

لاہور (آن لائن) کسانوں نے ریور راوی پراجیکٹ کے خلاف احتجاج شروع کر دیا،کھلی کچہری میں انتظامیہ اور کسانوں میں جھگڑا ہو گیا۔بتایاگیا ہے کہ ریور راوی منصوبے کی زمینوں کے ریٹس ایوارڈ کرنے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ، حکومت کی […]

لانگ مارچ کب شروع ہوگا؟ اپوزیشن نے سینٹ الیکشن سے پہلے تاریخ کا اعلان کردیا حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا، 10اپریل تک دھرنا دیں گے۔محمد […]

ووٹ کی طاقت سے ڈرتے کیوں ہو؟ کوئی آر ٹی ایس اور ڈسکہ دھند ٹیکنالوجی اب نہیں چلے گی،مریم نواز نے خبردار کر دیا

اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا کہ آئین ،ووٹ چوروں کی چالبازیوں اور بدنیتی سے بالا تر ہے، اب کھسیانی بلی ٹیکنالوجی کا واویلا مچا رہی ہے ۔ پیر […]

سینیٹ کی37 نشستوں پرانتخابات 3 مارچ کو ہونگے، 78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا، کون کون میدان میں ہے؟

اسلام آباد/پشاور/کراچی/کوئٹہ(آئی این پی)سینیٹ (ایوان بالا)کے 37 اراکین سینیٹ کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ بدھ کو ہوگی۔37نشستوں پر78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا۔ خیبرپختونخوا میں12نشستوں پر25، بلوچستان میں12نشستوں پر32،سند ھ میں11نشستوں پر 17اوراسلام آباد میں2نشستوں پر4 امیدواروں میں مقابلہ ہو گا،پنجاب سے11سینیٹرز پہلے ہی بلامقابلہ منتخب […]

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کب سے شروع ہو گا؟ دھرنا کب دیا جائے گا؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا، 10اپریل تک دھرنا دیں […]

اہم وفاقی وزرا کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کئی وزرا کی کارگردگی سے خوش نہیں ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیلیور نہ کرنے والے وزرا کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا […]

پیپلزپارٹی کی ایم کیو ایم کو سینیٹ کی دو نشستوں کی پیشکش، حکومتی اتحادی جماعت نے بھی دبنگ فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ عمران خان پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا، سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا۔ ایم کیو ایم نے ہارس ٹریڈنگ کے خطرے کے پیش […]

پیپلزپارٹی کی جانب سے سینیٹ الیکشن میں ایڈجسٹمنٹ کی آفر کے بعد ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کی جانب سے سینیٹ کی دو نشستوں کی آفر پر ایم کیو ایم پاکستان نے پی ٹی آئی کے ظہرانے میں شریک نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما محمود مولوی کی رہائشگاہ پر پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے […]

پیپلزپارٹی کا بڑا کھڑاک، حکومتی اتحادی جماعت سے یوسف رضاگیلانی کیلئے ووٹ مانگ لیا اور بدلے میں کیا پیشکش کر دی؟حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی نے حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کو سندھ سے سینیٹ کی دو نشستوں کی پیشکش کردی اور اس کے عوض یوسف رضا گیلانی کے لیے ووٹ مانگ لیا جس کے جواب میں ایم کیو […]

گیلانی کتنے اضافی ووٹوں سے کامیاب ہونگے؟ دعوے نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

شیخوپورہ (پی این آئی)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین ایم این اے نے امید ظاہر کی ہے کہ پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی 6ایڈیشنل ووٹوں کے ساتھ سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل […]

خیبرپختونخوا میں پانسہ پلٹ گیا، اپوزیشن نے اتحاد ٹوٹنے سے بچا لیا، سینیٹ میں مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی سینیٹ کےلیے الیکشن میں جاری جوڑ توڑ کے دوران خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے بگڑےہوئے معاملات کو سنبھال لیا ہے جس کے نتیجے میںجماعت اسلامی بھی پی ڈی ایم جماعتوں کے اتحاد کے ساتھ مل […]