اسپین، کورونا سے انتقال کرنیوالے پاکستانیوں کی تدفین سے متعلق اہم اجلاس، رابطے کے لیے قونصلیٹ اور پاکستان ویلفیئر کونسل کی طرف سے 6 افراد نامزد

میڈرڈ (آن لائن) اسپین میں کورونا سے انتقال کرنیوالے پاکستانیوں کی تدفین سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا ۔قونصل جنرل عمران علی نے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں میمورا انٹرنیشنل کے ساتھ میٹنگ کی۔ اجلاس میں میمورا انٹرنیشنل کی طرف سے ڈائریکٹر کارپوریٹ ڈویلپمنٹ آف […]

پہلے دن 3 لاکھ شہریوں کو ٹیکے، ہمسایہ ملک میں 16 جنوری سے کورونا کی ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی وفاقی وزارت صحت نے کہاہے کہ وزیراعظم نریندرا مودی ہفتے کے روز ملک بھر میں نوول کرونا وائرس ویکسی نیشن مہم کا آغاز کرینگے۔سرکاری تھنک ٹینک نیشنل انسٹیٹیوشن فار ٹرانسفارمنگ انڈیا(این آئی ٹی آئی) ایوگ(کمیشن) کے رکن وی کے پال کے مطابق […]

امریکی کانگریس کی عمارت پردھاوا کے بعد کئی ارکان کانگریس کورونا کا شکار ہوگئے

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے گذشتہ ہفتے کانگریس کی عمارت پردھاوا بولنے کے بعد سے کم سے کم کانگریس کے تین ارکان کرونا وائرس کی بیماری میں مبتلا ہوئے ہیں۔کانگریس کی خواتین ارکان بونی واٹسن کولمین،پرامیلا جیا پال اورکانگریس مین براڈشیندر نے اعلان […]

حج اور عمرہ زائرین کےلیے کورونا ویکسین لازمی قرار، وزارت مذہبی امور نے مراسلہ لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے حج اور عمرہ زائرین کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگوانے کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]

کورونا کے نئے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، 24 گھنٹوں کے دوران تین ہزارمریض رپورٹ

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کی وزارت صحت پورے ملک میں کورونا ویکسین کی قومی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 53 ہزار 859 افراد نے کورونا ویکسین کی خوراک لی ہے، جس کے نتیجے میں امارات […]

جولوگ خود کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ان کیلئےکیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پانچ کورونا ویکسینز کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، جو لوگ ذاتی حیثیت میں ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ان کیلئے آسانیاں پیدا کریں گے۔نجی […]

خوفناک سرکاری اعداد و شمارسامنے آگئے، کورونا وباء کی پہلی لہر کے دوران پاکستان میں 2کروڑ افراد روزگار سے محروم ہوئے

اسلام آباد( این این آئی )کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران 2کروڑ افراد روزگار سے محروم ہوئے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو ادارہ شماریات نے اپنی بریفنگ میں بتایا گیا کہ عالمی وبا ء کی پہلی لہر میں 2کروڑ سے زیادہ پاکستانیوں کا […]

اوور سیز پاکستانی ہوشیار، کورونا کی نئی شکل، سعودی عرب میں 10 مریضوں کی تصدیق ہو گئی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں محکمہ صحت کے حکام نے کہاہے کہ مملکت میں کویڈ 19کی نئی شکل کے 10 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی نے جمعرات کو ایک پریس […]

کورونا وبا کے دورا ن مقابلہ کرنے والے، فرنٹ لائن ورکرز، ہیلتھ پروفیشنلز کو ہیرو قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ہمارے ہیلتھ ورکرز کی عزت اس لیے ہے کہ وہ اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر آگے آئے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تقریب […]

وزیراعلیٰ صحت یاب ہو گئے، کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عالمی وبا کورونا کو شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں ،وزیراعلی کاجمعرات کو کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے ۔وزیر اعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل […]

کورونا بھارت کو لے ڈوبا، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا

لندن (این این آئی )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے رواں ماہ کے لیے مجوزہ اپنا دورہ بھارت ملتوی کر دیا ہے۔ انہیں اس دورے کے دوران بھارتی یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں بھی حصہ لینا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں بورس […]