سلمان خان کے بھائیوں کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے دونوں بھائی سہیل خان اور ارباز خان کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے دونوں بھائی ارباز خان، سہیل خان اور سہیل کے بیٹے نروان خان […]

کورونا ویکسین کا استعمال، دونوں خوراکوں بارے عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ فائزر اور بائیونٹیک کی مشترکا ویکسین کی دونوں خوراک 21 سے 28 دنوں کے وقفے میں لازمی استعمال کی جانی چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ایک آن لائن نیوز بریفنگ […]

ہر 14 دن بعد کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہو گا، ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی گئیں

ابوظبی(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف ہونے کے بعد ایک بار پھر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ یو اے ای میں بھی یورپ سے آنے والے کچھ مریضوں میں اس نئے وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اسی […]

24 ملکوں کی فہرست جاری کر دی گئی، ان ملکوں سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی ہو گا ؟

اسلام آباد(پی این آئی)24 ملکوں کی فہرست جاری کر دی گئی، ان ملکوں سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی ہو گا ؟پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی پروازوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری […]

کرونا وائرس کے بعد دنیا کو ’’ڈیزیز ایکس‘‘ نامی خوفناک بیماری جلد ہی اپنی لپیٹ میں لے لے گی ، یہ مرض کتنی تیزی کیساتھ پھیلے گا؟ پروفیسر جین جیکوس نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کو مہلک بیماری ڈیزیز ایکس اپنی لپیٹ میں لینے کو تیار ہے جو کورونا وائرس کی طرح دنیا بھر میں تیزی سے پھیل سکتی ہے اور یہ مرض افریقی وائرس جتنا مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی […]

نئے برطانوی کرونا وائرس کے لاہور میں کتنے مشکوک کیس آگئے؟ ڈاکٹر یاسمین راشد کا دل دہلا دینے والا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )برطانیہ میں پھیلی نئی قسم کے کرونا وائرس کے صوبائی دارلحکومت میں 4مشکوک کیسز سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران وزیر صحت پنجاب نے کہا ہے کہ برطانیہ سے واپس آنے والے مسافروں میں کرونا وائرس […]

لندن، راجہ اسحاق خان آف سلاؤ آف چھوچھ سہنسہ کورونا کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) گذشتہ30 سال سے کشمیر کا جھنڈا تھامنے والے مرد مجاہد راجہ اسحاق خان آف سلاؤ آف چھوچھ سہنسہ کورونا کے ہاتھوںجان کی بازی ہار گئے، راجہ اسحاق لندن میں مقیم تھے اوربرطانیہ میں مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر تھے۔ راجہ اسحاق […]

بڑی خبر آ گئی، سعودی عرب کا تمام بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، کورونا کی وجہ سے کتنے دن قرنطینہ میں رہنا ہو گا؟

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کوویڈ 19 کی ایک نئی شکل سامنے آنے کے بعد بیرون ملک آمد ورفت پر عارضی پابندی ختم کرتے ہوئے احتیاطی تدابیرسے اتوار سے فضائی سروس بحال کردی گئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی […]

عرب دنیا کی اہم سیاسی شخصیت کورونا کا شکار، اسپتال منتقل کر دیا گیا، دعاؤں کی درخواست

قاہرہ(این این آئی)عرب لیگ کے سابق سکریٹری جنرل عمرو موسی کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ عمرو موسی کو اسپتال میں داخل کرایا گیاجہاں طبی معائنے کے بعد ان کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔عمرو موسی کے انفارمیشن آفس […]

کرونا وائرس کی نئی قسم لاہور پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی )عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم لاہور پہنچ گئی ہے۔ برطانیہ سے آنے والی خاتون میں نئے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ متاثرہ خاتون برطانیہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی تھیں۔ […]

کورونا کی دوسری لہر خطرناک، یورپی ملک کے ڈاکٹروں کی یونین نے لاک ڈائون میں توسیع کا مطالبہ کر دیا

برلن (این این آئی )جرمنی میں کورونا وبا کی شدت کے باعث ملک میں دس جنوری تک نافذ لاک ڈائون کی مدت بڑھانے کے مطالبے زور پکڑ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن ڈاکٹروں کی یونین نے بتایاکہ صحت کے ملکی نظام پر موجودہ […]