امریکی کورونا ویکسین لگوانے سے شہری فالج کا شکار ہونے لگے، ڈاکٹروں نے خدشہ ظاہر کر دیا

تل ابیب (پی این آئی) اسرائیل میں کورونا وائرس کی فائزر ویکسین لگوانے سے 13اسرائیلی شہری فالج کا شکار ہوگئے ہیں ۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں کوویڈ-19 کی فائزر ویکسین لگوانے سے 13اسرائیلی شہریوں کو فالج ہوا ہے جبکہ سینکڑوں افراد کو […]

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی متوجہ ہوں، کورونا ویکسین لگوانے کی حدعمر میں دو سال کی کمی کردی گئی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کووِڈ19کی ویکسین لگوانے والوں کی حدعمر میں دو سال کی کمی کردی ہے اور اب 16 سال کی عمر تک افراد ویکسین لگواسکتے ہیں۔ پہلے ویکسین لگوانے کی حدعمر 18 سال تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای میں شامل […]

برطانیہ جانے والے پاکستانی ہوشیار، برطانیہ کا سفر کرنے والوں کیلئے منفی کورونا رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی

لندن(این این آئی )یورپ سمیت دیگر ممالک سے برطانیہ آنے والوں کے لیے منفی کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی۔نئی پابندیوں کے اطلاق سے برطانیہ جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔برطانو ی میڈیارپورٹس کے مطابق دوسری جانب گزشتہ روز […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، لاہور، گوجرانوالہ کےکتنے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا؟

لاہور(آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈا ون لگا دیا گیا۔ لاہور کے 17 اور گوجرانوالہ کے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگایا گیا۔ علاقہ مکینوں کی آمدورفت محدود ہوگی۔ […]

کرونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹَلا نہیں، لاک ڈائون میں توسیع کر دی گئی

ویانا (پی این آئی) آسٹریا کے وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے بغیر کسی نرمی کے تیسرے لاک ڈاؤن کی مدت 25 جنوری سے بڑھا کر سات فروری تک کردی۔ آسٹریا ابھی بھی زیادہ وقت تک لاک ڈاؤن میں رہے […]

کورونا ویکسین کی فراہمی میں طبی عملے اور60سے65سال تک کی عمر کے لوگوں کو ترجیح دی جائیگی، اسد عمر

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین خریدنے کی منظوری دی ہے جو مارچ میں دستیاب ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے ایسٹرازنیکاکی ویکسین کی […]

کورونا ویکسین لگوانے والے23افراد ہلاک ہلاک ہونے والے مریض نرسنگ ہومز میں مقیم اور سب کی عمر 80برس کے لگ بھگ تھی، نارویجن حکام

اوسلو(این این آئی)ناروے میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے  چند دنوں بعد ہی 23 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مرنے والوں میں سے 13 افراد کی موت کورونا وائرس کی ویکسین کے ضمنی اثرات کی وجہ سے ہوئی۔ ان […]

حکومت نے برطانوی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی حکومت کی جانب سے برطانوی کورونا ویکسین اسٹرا زینیکا کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرگ […]

کورونا وباءکے خلاف دنیا کی سب سے بڑی ویکسی نیشن مہم شروع

نئی دہلی(شِنہوا)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے ملک گیر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ہفتے کے روز شروع کی جانیوالی مہم کے پہلے دن ملک بھر کے 3 ہزار 6 مقامات پر 3 لاکھ افراد […]

کورونا مریضوں کے لیے 1500 کمروں پر مشتمل قرنطینہ مرکز 5 دن میں تیار کر لیا گیا

نئی دہلی(شِنہوا)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے ملک گیر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ہفتے کے روز شروع کی جانیوالی مہم کے پہلے دن ملک بھر کے 3 ہزار 6 مقامات پر 3 لاکھ افراد […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی فراہمی میں مزید تاخیر ہونے کا خدشہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے تاحال کورونا ویکیسن کا آرڈر ہی نہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔اس بات کا انکشاف معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ نہ کسی کمپنی […]