انتخابات میں بدترین شکست کے بعدچوہدری نثار پہلی بار منظر عام پر آگئے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان حالیہ عام انتخابات میں بد ترین شکست کھانے کے بعد بالآخر بول پڑے ہیں ۔ عوام اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پچھلی دفعہ ایم این […]

سابق وزیراعظم نے نوجوان نسل کے نام پیغام جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم نے نوجوان نسل کے نام پیغام جاری کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ نوجوان نسل کو خود کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رکھنا ہے۔شریف میڈیکل کالج کے کانووکیشن سے خطاب میں نواز شریف […]

حکومت سازی کا معاملہ، ایم کیو ایم نے ن لیگ سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ نے مسلم لیگ (ن) سے پاورشیئرنگ کا فارمولا طے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم کے وفد نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ اور پی پی اتحاد کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔ایم کیوایم وفد گورنر […]

نیا وزیر خزانہ کون ہوگا؟ اہم نام سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز شریف کی زیرقیادت آئندہ حکومت میں وزیر خزانہ کے عہدے کیلئے کئی مضبوط دعویدار ہیں۔ ان میں اسحاق ڈار سرفہرست ہیں جو کئی مرتبہ وزیر خزانہ رہ چکے ہیں اور جس وقت پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے آئی ایم […]

مریم اورنگزیب کو نئی ذمہ داری مل گئی

لاہور (پی این آئی) مریم اورنگزیب کو نئی ذمہ داری مل گئی۔۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف اور […]

مریم اورنگزیب کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)مریم اورنگزیب کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن نے اپنی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکنِ پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔پارٹی قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے مشاورت سے یہ فیصلہ کیا […]

سینئر قیادت کو نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

لاہور(پی این آئی)سینئر قیادت کو نشستیں چھوڑنے کی ہدایت۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے، حمزہ […]

سینئر ن لیگی رہنما نے حکومت لینے کے فیصلے کو غلطی قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیرمیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 16 ماہ والی اتحادی حکومت لینا غلط فیصلہ تھا آج بھی حکومت لینے کا فیصلہ غلط ہے۔ میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ […]

نئے حکمراں اتحاد میں کس جماعت کو کون سا عہدہ ملے گا؟تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان بظاہر حکومت سازی اور شراکت اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا ہے لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ اس میں نئے کردار بھی شامل ہوتے جا رہے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے […]

کے پی کے کی گورنرشپ کیلئے پیپلزپارٹی کی طرف سے کون امیدوار؟ نام سامنے آگئے

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواکی گورنرشپ کیلئے پیپلزپارٹی کی طرف سے چار نام سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی، شجاع خان گورنر شپ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ یاور نصیر اور امجد آفریدی بھی گورنر شپ کے امیدوار ہوں گے۔ذرائع کا […]

عمران خان کی جلد رہائی کی خوشخبری سنا دی گئی

پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے سوال اٹھایا ہے کہ3 نوسربازوں نے پریس کانفرنس میں حکومت بنانے کا اعلان کیا، انہیں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے شرم نہیں آتی۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم […]