لاک ڈائون ختم ہوتے ہی معاملات زندگی بحال۔۔ کاروبار اور تجارتی مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرفیو ختم ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے، معمولات زندگی، دفاتر، کاروبار اور تجارتی مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تمام ضوابط پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے […]

دبئی سےپاکستان کیلئے خصوصی پروازیں، پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

دبئی (پی این آئی) دبئی کیلئے پی آئی اے نے خصوصی پروازوں کے کرائے بڑھا دیے، دبئی سے کراچی کیلئے فضائی ٹکٹ میں12ہزار جبکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان اور فیصل آباد کیلئے 16 ہزار روپے کرایہ بڑھا دیا گیا۔ دبئی میں تعینات پاکستان قونصل […]

مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ کل سے تمام مساجد کھول دی جائیں گی

دبئی(پی این آئی)مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ کل سے تمام مساجد کھول دی جائیں گی۔سعودی عرب کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ کل سے تمام مساجد کو کھولنے کی […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تشویشناک تفصیلا ت آگئیں

واشنگٹن(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 53 ہزار 586 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 35 لاکھ 74 ہزار 293 مریض اسپتالوں، […]

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ،حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر وطن واپس لانے کیلئے خصوصی پروازوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص مزدوروں اور طالب علموں کو ترجیحی بنیادوں پر وطن واپس لانے کیلئے 20 جون سے پروازوں کا آغاز ہو […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 48 ہزار 921 اور جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 839 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 48 ہزار 921 اور جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 839 تک پہنچ گئی، پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 48 ہزار 921 ہو چکی ہے، جبکہ اس […]

کورونا کے خاتمےتک پاکستان میں 22 لاکھ اموات ہوچکی ہوں گی،بین الاقوامی ادارے کا خدشہ

ووہان(پی این آئی)دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا نے 15 جون کی دوپہر تک اگرچہ پاکستان میں ایک لاکھ 44 ہزار478 افراد کو متاثر کیا تھا اور اس سے محض 2729 اموات ہوئی تھیں۔تاہم برطانیہ کے معروف […]

رواں سال حج ہو گا یا نہیں؟ فیصلے کی گھڑی آگئی ، پوری امت مسلمہ کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) حج 2020ہوگا یا نہیں سعودی حکام رواں ہفتے پاکستان سمیت پوری دنیا کو آگاہ کردیں گے ،کئی ممالک نے کورونا کے پیش نظر امسال اپنے حجاج کرام کو بھجوانے سے معذرت کر لی ہے ،کورونا سے متعلق ایس او پیز پر […]

حکومت آئندہ مالی سال 2020-21میں کتنے ارب ڈالرز کا بیرونی قرضہ لینے جارہی ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت آئندہ مالی سال 2020-21میں کتنے ارب ڈالرز کا بیرونی قرضہ لینے جارہی ہے؟ تفصیلات آگئیں21 کیلئے حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر قرض لے گی، ذرائع کے مطابق پروجیکٹ لونز کی مد میں 1ارب 32کروڑ ڈالر، پروگرام لونز کی مد […]

یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، حکومت پاکستان نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، شیڈول جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے 26 پروازیں چلانے کا اعلان کردیا گیا، پروازیں 16جون سے 20 جون تک چلائی جائیں گی، یواے ای میں60 ہزار پاکستانی واپسی کے متمنی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت […]

نئے مالی سال میں وفاقی حکومت 13 ارب ڈالر سے زائد قرضے حاصل کرے گی، بجٹ دستاویزات میں تفصیل آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)نئے مالی سال میں وفاقی حکومت 13 ارب ڈالر سے زائد قرضے حاصل کرے گی، بجٹ دستاویزات میں تفصیل آ گئی۔نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی۔ پروجیکٹ لونز کی مد میں 1 ارب […]