کورونا سے بچائو کا ٹیکہ تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی کمپنی اگلے چند ماہ میں کورونا سے بچاؤ کا ٹیکا تیار کرلے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ویکس نامی کمپنی ایک ایسا ٹیکا بنا رہی ہے جس کے استعمال سے کوئی بھی شخص اگلے چند ماہ کے لیے کورونا سے محفوظ […]

حرم میں عام افراد کو داخلے کی اجازت ہے یا نہیں؟ انتظامیہ نے واضح کر دیا

مکة المکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب کے ادارہ برائے امور حرمین الشریفین کا کہنا ہے کہ حرم مکی میں عام افراد کے داخلے پرعارضی پابندی برقرار ہے،کورونا وائرس سے بچاؤ کی خاطر حرم مکی میں نماز باجماعت کی ادائیگی میں وہاں کے ملازمین اور […]

میرے بیانات دیکھ لیں کہیں کنفیوژن نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں، 13مارچ سے میرے بیانات میں تضاددکھا دیں، دنیا میں ہماری واحد حکومت تھی جس میں کوئی کنفیوژن نہیں تھی، میرے بیانات دیکھ کہیں کنفیوژن نہیں ہے، آج بھی وہی کہتا ہوں […]

عید الضحیٰ کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب نے عید الضحیٰ کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا، مملکت میں عید الضحیٰ کی تعطیلات منگل 7 ذوالحجہ 1441ھ 28 جولائی کو ڈیوٹی مکمل کرکے شروع ہوں گی اور بدھ 5 اگست سے دفاتر کھلیں […]

اس سال 65 سال سے کم عمر کے 10 ہزار خوش نصیب حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے، حج کے بعد 15 دن قرنطینہ لازمی

ریاض(پی این آئی)اس سال 65 سال سے کم عمر کے 10 ہزار خوش نصیب حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے، حج کے بعد 15 دن قرنطینہ لازمی۔سعودی عرب نے انٹرنیشنل حج آپریشن معطل کرنے کے بعد ملک میں مقیم لوگوں کیلئے بھی شرائط […]

وزارت مذہبی امور نے حج کے کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی):وزارت مذہبی امور نے حج کے کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ کر لیا، وزارت مذہبی امور نے حج کے کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سعودی وزارت حج […]

کورونا سے نمٹنےکے لحاظ سے بہترین ممالک کی فہرست جاری، کون کونسے ممالک کے نام شامل ہیں؟تفصیلات آگئیں

دُبئی(پی این آئی) کورونا سے نمٹنے کے معاملے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بہترین ممالک کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ کورونا کی عالمی وبا کے تناظر میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو دنیا کے محفوظ ترین بیس ممالک میں شامل […]

رواں سال کون کونسے پاکستانیوں کو حج میں پاکستان کی نمائندگی کا حق حاصل ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر، سفارتی عملہ اور پاکستان حج ڈائریکٹریٹ امسال حج میں پاکستان کی نمائندگی کریںگے، وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کی ادائیگی کے حوالے سے […]

لاک ڈائون میں نرمی کے بعد شادی ہالز بھی کھول دیئے گئے ، پچاس سے زیادہ افراد جمع نہیں ہوں گے

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں شادی گھر بھی کھول دیے گئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے کہا کہ وزارت داخلہ نے مملکت بھر میں تمام اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کی بحالی اور جملہ معمولات زندگی مارچ سے پہلے والے نظام […]

بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کے لیے پی آئی اے کا خصوصی آپریشن، 31 پروازیں چلائی جائیں گی

اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ممالک سے پاکستان آنے کےخواہشمند افراد کے لیے قومی ائیرلائن پی آئی اے مجموعی طور 31 بین الاقوامی پروازیں آپریٹ کرے گی، یہ پروازیں پاکستان سے دبئی، ابوظہبی ، سعودی عرب اور چین کے مختلف شہروں کیلئے چلائی جائیں […]

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال، اسلامی کانفرنس کے وزرائے خارجہ گروپ کا ہنگامی اجلاس آج طلب

اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال، اسلامی کانفرنس کے وزرائے خارجہ گروپ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، مقبوضہ کشمير کی بگڑی ہوئی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظيم رابطہ گروپ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج 22 جون کو ہوگا۔گزشتہ روز او […]