پاکستان میں فوری فیصلے نہ لیے گئے تو آئندہ 6 ہفتے میں 3 کروڑ سے زائد لوگ کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں، ویب سائیٹ کا دعویٰ

کراچی(پی این آئی) ایک ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں اگر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مؤثر اور فور اقدامات نہ کیے گئے تو 6 ہفتے کے اندر 3 کروڑ سے زائد پاکستانی ورونا وائرس کا شکار ہو جائیں گے پاکستان میں […]

کورونا کا وار نہ تھم سکا، مزید 2 اموات 189 نئے کیسز رپورٹ،تین مریض صحتیاب

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 2 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی جب کہ مزید 189 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2222 تک جا پہنچی ہے۔ملک میں کورونا وائرس […]

کورونا کا عذاب اورشدید بارشوں کی تباہی سیلابی صورتحال ، 21 افراد ہلاک ہو گئے

ایران(پی این آئی)ایران میں جہاں ایک طرف کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے تو وہیں اب موسلادھار بارش نے بھی تباہی مچادی ہے۔ایران کے جنوبی اور وسطی صوبوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ترجمان ایمرجنسی سروسز کے مطابق […]

کورونا وائرس،سعودی عرب میں مزید 6 افراد ہلاک شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1,720 ہو گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی روز میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس کی موذی وباءکے باعث سعودی عرب میں ایک روز میں […]

لندن سے افسوسناک خبرآگئی، پاکستان کی نامور شخصیت کاکورونا وائرس سے انتقال ہو گیا

لندن(پی این آئی) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔میڈیار پورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 42 ہزار سے زائد افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں جس میں سے تقریباً 1800 افراد کا تعلق برطانیہ […]

معاشرے کے کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، کورونا وائرس سے متاثرہ عوام کیلئے آرمی چیف نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قوم کی اجتماعی کوششوں سے تمام مسائل کو خطرہ بننے سے پہلے حل کر لیں گے اور معاشرے کے کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں […]

کورونا وائرس ،عوام حکومت کی طرف سے جاری ہدایات پر عمل کریں، ارکان صوبائی اسمبلی،راجہ یاور کمال خان،چوہدری ظفر اقبال

جہلم(طارق مجید کھوکھر)عوام کو حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرکے اپنے آپ کو کرونا وائرس سے محفوظ کرنا ہے کیونکہ آپ جتنے محدود رہینگے اتنے ہی محفوظ رہین گے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی راجہ […]

’کورونا ہو یا دہشتگردی ، پاکستانی قوم کو کوئی ہرا نہیں سکتا‘

کراچی(پی این آئی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کڑے اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے سبب شہری گھروں میں مقید ہو چکے ہیں۔ ایسے میں پاکستان میں سخاوت و فیاضی کے کچھ ایسے مظاہر دیکھنے […]

عوام نے احتیاط نہ کی تو 25اپریل تک ملک بھر میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد کتنی ہو جائیگی؟ وزیراعظم نے خوفناک خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کورونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی، تمام صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، کیسز رپورٹ ہونے […]

پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ حل۔۔ ورلڈ بینک نے 70کروڑ کی کثیر فنڈنگ کی منظوری دیدی ،شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ورلڈ بینک بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بدھ کے روز داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی جس سے پاکستان کو لاکھوں صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے […]

پاکستانیوں نے کورونا کو پچھاڑ ڈالا۔۔۔ ایک ہی دن میں کتنے سو پاکستانی صحتیاب ہو کر گھروں کو روانہ ہو گئے ؟ بڑی خوشخبری آگئی

سکھر (پی این آئی) سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں میں کورونا کے 101 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے تاہم سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں کورونا کے 151 مریضوں میں سے 101 صحت یاب ہوگئے […]