پاکستان کے پاس عافیہ صدیقی کو رہا کروانےکا سنہری موقع، امریکہ کے اعلان نے پاکستانیوں کیلئے امیدکی کرن پیدا کردی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ نے 3 ہزار 500 قیدیوں کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں تیزی سے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا،واضح رہے کہ امریکہ […]

حکومت نے فیصلہ کر لیا ، ملک میں لاک ڈائون مزید کتنے دنوں کیلئے جاری رکھا جائے گا ؟ اسد عمر نے بتا دیا

اسلام آباد (این پی آئی )حکومت نے فیصلہ کر لیا ، ملک میں لاک ڈائون مزید کتنے دنوں کیلئے جاری رکھا جائے گا ؟ اسد عمر نے بتا دیا ۔۔۔ ملک بھر میں کیا گیا لاک ڈاون 14 اپریل تک جاری رکھنے کا اعلان وفاقی […]

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ انتہائی تیزی سے کرنے کا نیا طریقہ تلاش کر لیا ،

برلن(پی این آئی)جرمنی کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ انتہائی تیزی سے کرنے کا ایک نیا طریقہ کار ڈھونڈ لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس ٹیسٹ کا یہ نیا طریقہ جرمن شہر فرینکفرٹ میں جرمن ریڈ کراس اور انسٹی ٹیوٹ برائے میڈیکل […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم اور آل راؤنڈر عماد وسیم نے کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ وسیم اکرم اور […]

کورونا وائرس کا خدشہ، مہوش حیات بھی خاموش نہ رہ سکیں ،حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافےکے بعد معروف اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں سے احتیاطی تدابیر اور گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان طبی عملے […]

کورونا وائرس ,عوام کےعدم تعاون کے باعث اسلام آباد انتظامیہ سختی کرنے پر مجبور

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں ہر شہریوں کی چہل پہل معمول بن گئی۔ انتظامیہ نے بھی آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے بتا دیا کہ اب خلاف ورزی پر معافی نہیں ملے گی۔تفصیل کے […]

ہم کورونا کی ویکسین کی تیاری کے بالکل قریب ہیں دو ملکوں کے ماہرین کا دعویٰ

میلبورن (پی این آئی) آسٹریلیا اور اسرائیل کے ماہرین نے دعوٰی کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے قریب ہیں دوسری جانب امپیریل کالج لندن کے ماہرین کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سال کے آخرتک کورونا وائرس کی قابل اثر […]

کورونا سےعلاج کی ویکسین ناروے میں ایک شخص پر آزمائی جائے گی

اوسلو (پی این آئی) کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کے لیے ناروے میں ہونے والےتجربات میں ایک شخص پر ویکسین کی آزمائش کی جائے گی۔امریکا اور دیگر ممالک میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری پر کام جاری ہے تاہم عالمی ادارہ صحت کے […]

جاپان حکومت نے امریکی شہریوں کے جاپان میں داخلے پر پابندی لگا دی

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کی کورونا وائرس سے بچاؤ کی خاطر جہاں کئی اور بڑے فیصلے لیے ہیں وہاںامریکیوں کے داخلہ پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے ، جاپان نےسفری پابندیوں کے انتباہ کو جلد ہی تیسرے درجے تک بڑھانے کا فیصلہ کیا […]

کورونا پاکستان میں کمزور شکل میں ہے، پاکستانی سائنسدانوں نے انکشاف کر دیا

کراچی (پی این آئی ) کورونا وائرس میں مقامی حالات کے مطابق جینیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ہورہا ہے۔کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی میں کورونا وائرس پر وائس چانسلر پروفیسر […]

کورونا سے نمٹنے کے لیے جاپان نے پاکستان کو بھاری مدد پہنچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورحماداظہرنے کہا ہےکہ حکومت جاپان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئےپاکستان کو 20 لاکھ ڈالرگرانٹ فراہم کردی ہے۔حماداظہرنےامدادفراہم کرنےپرٹویٹ کے ذریعے جاپانی حکومت کاشکریہ اداکرتےہوئےکہاکہ یہ امداد اقوام متحدہ کےفنڈ برائے اطفال نمٹنے کیلئے دی جارہی […]