’’مجھے پھانسی لگتی ہے تو لگا دو‘‘لیکن اس کام کی اجازت نہیں دوں گا ، جاوید لطیف نے طبل بجا دیا

شیخوپورہ(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اب کسی کو غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹنے نہیں دیں گے، اگر پاکستان بچانے کے لیے مجھے پھانسی لگتی ہے تو لگا دو۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ میں میاں جاوید لطیف […]

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249کے ضمنی الیکشن، کون کون مقابلے کیلئے میدان میں اتر آیا؟ کانٹے دار مقابلے کا امکان

کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف جماعتوں اور 30 آزاد امیدواروں نے 70 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے تاہم ابھی تک کسی امیدوار نے کاغذات جمع […]

نامعلوم نمبروں سے کالیں ہمیں بھی آتی ہیں، ان کالزمیں ہمیں برا بھلا کہا جاتا ہے لیکن ہم نے کبھی اداروں کا نام نہیں لیا، وفاقی وزیر کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چھوٹی سوچ اور چھوٹے لوگ ہار تسلیم نہیں کرتے لہٰذا ہار کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے، سینیٹ میں اپوزیشن کو شکست اور تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں کو فتح […]

شہر یار آفریدی کے گھر میں کتنی سیاسی جماعتیں؟ باپ اور بیٹوں کی الگ الگ پارٹیاں

اسلام آباد (آئی این پی ) کوہاٹ سے عجیب و غریب سیاست سامنے آئی ہے ایک گھر میں دو سگے بھائی تاہم پارٹیاں دو مختلف ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے عباس آفریدی جو چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کے بھائی […]

طلال چوہدری کو بلاول بھٹو پر طنز مہنگا پڑ گیا، پیپلز پارٹی کا معاملہ پی ڈی ایم کی قیادت کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء طلال چوہدری کی جانب سے بلاول بھٹو پر طنز کو ناقابل برداشت کرتے ہوئے اس معاملہ کو مسلم لیگ (ن) کی قیا دت کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ۔ […]

الیکشن کمیشن نہ سپریم کورٹ، پیپلزپارٹی سوموار کے دن چئیرمین سینیٹ کا الیکشن کہاں چیلنج کرنے جارہی ہے؟ بڑا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینٹ کے الیکشن کو چیلنج کر نے کیلئے فاروق ایچ نائیک، نیئرحسین بخاری اورسردار لطیف خان کھوسہ پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دیدی، سوموار کے روز درخواست ہائی کورٹ میں دائر کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق […]

چہم جیت چکے ہیں، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کیا گیا، بلاول بھٹو کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جیت چکے ہیں چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کیا گیا ہے، مریم نواز و دیگر پی ڈی ایم قیادت سے مشاورت کے بعد عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے […]

پیپلزپارٹی نے چئیرمین سینیٹ الیکشن میں مسترد شدہ ووٹوں کو کہاں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا؟ قیادت کا باقاعدہ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین کے انتخاب میں یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد کرنے پر عدالت جانے کا اعلان کردیا۔اپوزیشن رہنماؤں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مشترکہ طور پر […]

یوسف رضا گیلانی اور فیصل واوڈا سمیت 48 نومنتخب سینیٹرز آج حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) یوسف رضا گیلانی اور فیصل واوڈا سمیت 48 نومنتخب سینیٹرز آج حلف اٹھائیں گے۔ پنجاب سے مسلم لیگ (ق) کے کامل علی آغا، پی ٹی آئی کے سیف اللہ سرور خان نیازی، عون عباس شامل۔ اعجاز احمد چودھری، سید علی […]

کون سی چھوٹی جماعتوں کے ووٹ اہمیت اختیار کر گئے؟ چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کل ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینٹ سے 52 سینیٹرز آج ریٹائر ہو جائیں گے جن میں کئی رہنما دوبارہ منتخب ہو نے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔مملکت پاکستان کے دوسرے بڑے منصب چیئرمین سینیٹ کی کرسی کون بیٹھے اس کا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی خبریں، وزیراعظم عمران خان کا فیصلہ بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تمام افواہیں دم توڑ گئیں ، عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کی سینئرقیادت کی اہم بیٹھک ہوئی،عثمان بزداراور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر گفتگو ہوئی،وزیراعظم اور پی […]