گندم اسکینڈل، وزیراعظم کا بڑا حکم جاری

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درآمد کی ہر لحاظ سے شفاف تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کا واضح تعین کریں، کوئی لگی لپٹی مت رکھیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف […]

خیبر پختونخوا اپنی ایک ایک پائی وصول کرے گا، خبردار کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کے پی پائی پائی وصول کرے گا۔۔۔ مزمل اسلم نے میڈیا کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب اور […]

غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کے معاملے پر پاکستان کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کسی غیر ملکی قوت کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف اڈے […]

رانا ثنا اللہ نے بھی اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا اور محسن نقوی کا تعلق ایک ہی قبیلے سے ہے جو ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے۔ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز […]

کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر مولانا فضل الرحمان کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔ لاہور میں فلسطین کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ […]

الیکشن ہارنے والے رانا ثنا اللہ وفاقی کابینہ میں شامل ، اہم عہدہ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سیاسی امور تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا […]

ملکی خزانہ ڈالروں سے لبالب بھر گیا،معیشت کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 29 اپریل 2024 کو ہونے والے اجلاس میں سٹینڈ بائی معاہدے (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لئے […]

ملک میں آئندہ 4 سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ملک میں آئندہ 4 سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیاہے،وزیراعظم شہباز شریف منگل کو تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ […]

شیر افضل مروت بڑی قربانی دینے کو تیار ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی ْآئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی سے اگر کسی اور کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عہدہ چاہیئے تو میں یہ عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرادی

ریاض(پی این آئی)اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹرمحمد سلیمان الجاسر نے ملاقات […]

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سمجھا ہو گا کہ زمہ داریاں بانٹنی چاہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کا فیصلہ […]