سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، نیا پےسکیل جاری

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کے نئے پے اسکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فیکشن جاری کردیا ، نئے پے اسکیل یکم جولائی […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، گریڈ 1 تا 22 کے ملازمین کو ڈبل تنخواہیں دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نےتمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جانیوالی سمری میں […]

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

لاہور(پی این آئی) ایل ڈبلیو ایم سی نے عیدالاضحیٰ پر ہزاروں ٹن آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے 19 ہزار ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی۔عید قرباں پر شہر کی صفائی ستھرائی کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی نے کمر کس لی۔ 8 جولائی سے 12 جولائی […]

سرکاری ملازمین کیخلاف سخت سزائیں دینے کا قانون ختم کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) حکومت نے ایوان اقبال میں جمعہ کے روزمنعقدہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں غیر معمولی اہمیت کی حامل قانون سازی کر لی ،وزیر اعلی کو عہدہ چھوڑنے پر حاصل لا تعداد مراعات کو محدود کرنے سمیت چار مسودات قوانین منظور کر […]

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، گریڈ 1سے 16تک ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافے کی سفارش کر دی گئی

اسلا م آباد(پی این آئی) قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے گریڈ 17 سے 22 کی نسبت ایک سے16تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کرنے کی سفارش کر دی۔سینیٹ میں منعقدہ اجلاس میں مالی سال 2022 اور 2023 کے بجٹ سے متعلق 244 […]

سرکاری ملازمین کوایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تمام وزراء، مشیروں اور تمام سرکاری اداروں اور تنظیموں کے لیے مفت پٹرول کوٹہ میں کمی کر دی ہے۔ اس کمی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کے وزراءکو ماہانہ 390لیٹر پٹرول ملے گا۔چیف سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے جمعہ مبارک کے روز سرکاری دفاتر میں ’ورک فرام ہوم‘ کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی حکومت کی طرف سے یہ اعلان اخراجات کم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ اس اعلان کے […]

حکومت سندھ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کر دیا؟ بڑی خبر

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ،بجٹ میں ملازمین کے 2016 سے 2021 تک کے ریلیف الاؤنسز کو ضم کردیا گیا ہے، کانسٹیبلز کا گریڈ 5 بڑھا کرگریڈ7 کردیا […]

ہفتے میں صرف 4 دن کام، پاکستان کا وہ صوبہ جس نے سرکاری ملازمین کیلئے 3دن کی چھٹیوں سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی ) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ہفتے میں تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔صوبائی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں نئی اصلاحات ترتیب دی ہیں جن کے مطابق سرکاری محکموں میں ٹرانسپورٹ کے کم سے کم استعمال کی پالیسی […]

کیا پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ ہو گا؟بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد اضافے کے ساتھ 15 فیصد خصوصی الاؤنس دینے کی منظوری بھی دی ہے۔ اس خبر کے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافہ منظور

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب کابینہ نے نئے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی منظوری دے دی، کابینہ نے تنخواہوں میں بھی 30 فیصد اضافے کی منظوری دی۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کابینہ نے […]