سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی خزانے کے دیوالیہ ہونے کے خدشے کے باعث سرکاری ملازمین پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ وزارت ہاوسنگ کے ماتحت پی ڈبیلو ڈی افسران اور ملازمین تنخواہوں سے محروم ہوگئے۔ملازمین کا کہنا ہے کہ افسران کہتے ہیں فی الوقت پوری تنخواہ نہیں دی […]

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنشن میں بڑا اضافہ کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)حکومت پنجاب کی جانب سے پینشنرز کی کم از کم پینشن 6000سے بڑھا کر دس ہزار کردی گئی۔ فیملی پینشن 4500سے بڑھا کر 7500روپے ماہانہ ہو گی ، وہ پینشنرز جن کی عمر 75سال سے زیادہ ہے ان کی کم از کم پینشن […]

2 گھر رکھنے والے سرکاری ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو گھر رکھنے والے سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے گھروں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری ملازمین کے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے آزادانہ منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کیلئے نئے ترقیاتی منصوبوں، سرکاری ملازمین کی تقرریوں تبادلوں نئی آسامیاں تخلیق کرنے، وزیر اعظم، وزراء اور ممبران اسمبلی کی طرف سے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم پر […]

سرکاری ملازمین کے الائونسز میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ رحمان علی باجوہ نے کہا ہے کہ تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے گھر کے کرائے، کنوینس اور میڈیکل الائونس میں 100 فیصد اضافہ، تمام ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ، ایڈہاک ملازمین، پی ایم پیکیج ،ملازمین […]

شدید مالی بحران، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی روک دی گئی

پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا حکومت نے شدید مالی بحران کے باعث تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی تا حکم ثانی روک دی۔خبررساں ایجنسی آئی این پی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے […]

تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ، وفاقی سرکاری ملازمین نے دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ رحمان باجوہ نے یونیز و ملازمین کو لکھے خط کے ذریعے مطالبات کی منظوری کیلئے 13 اکتوبر سے احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 150فیصد اضافہ؟ خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان […]

سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد، طلباء سرکاری ملازمین اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آزادکشمیر کے سیاحتی مقامات کا حسن، خوشگوار موسم اور قدرتی ماحول کو تباہ ہونے سے کیسے بچایا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک […]

سیلاب فنڈ، وفاقی سرکاری ملازمین کی دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کے دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے تنخواہ کی کٹوتی کی سمری کی وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لینے کی اجازت دے دی ہے […]

گریڈ 1 سے 9 تک سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روک لی گئیں

لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے مالی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے ، خسارہ 45 ارب روپے سے تجاویز کرگیا ہے جس کی وجہ سے گریڈ 1 تا 9 تک ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی بھی نہیں کی جا سکی۔     پاکستان ریلوے […]