بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

جدہ(پی این آئی ) سعودی عرب کا شمار دُنیا کے انتہائی گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے، اسی وجہ سے یہاں کے لوگ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کی دُعائیں مانگتے رہتے ہیں۔ عرب ریجن میں گرمی ختم ہونے کے بعد اب بارشوں کا سلسلہ شروع […]

برسوں بعد پہلی مرتبہ ملکی خزانہ کتنے ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا؟ شاندار خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) برسوں بعد پہلی مرتبہ ملکی خزانہ 21 ارب ڈالرز سے تجاوز کر جانے کا واضح امکان، مسلسل پانچویں ماہ ترسیلات زر 2 ارب ڈالرز سے زائد ریکارڈ کی گئیں، مالی سال کے اختتام پر کل ترسیلات زر 24 ارب ڈالرز اور ایکسپورٹس […]

درخت کاٹنے پر 10 سال قید اور 80 لاکھ جرمانہ ہو گا، ماحول کی بہتری کے لیے سخت فیصلے کر دیئے گئے

سعودی عرب (پی این آئی)درخت کاٹنے پر 10سال قید اور 80لاکھ جرمانہ ہو گا، ماحول کی بہتری کے لیے سخت فیصلے کر دیئے گئے، سعودی عرب کے سرکاری استغاثہ نے کسی درخت یا پودے کو کاٹنے والے فرد کو کڑی سزائیں سنانے کا اعلان کیا […]

عمرہ کا مکمل پیکیج بھی 50ہزار روپے تک سستا ہو گا، خوشخبری سنا دی گئی

پشاور(پی این آئی) پشاور سے عمرہ فلائٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ گاگا کے اعلامیہ کے مطابق سعودی ائیر لائن کے علاوہ دیگر ائیر لائنز کو بھی سعودی عرب کے مختلف شہروں تک پروازیں چلانے کی اجازت ہو گی، تمام ائیر لائنز […]

اللہ کا معجزہ، آب زم زم کے 615 نمونے لیبارٹری میں ٹیسٹ کیے گئے، نتیجہ کیا نکلا؟

سعودی عرب(پی این آئی)اللہ کا معجزہ، آب زم زم کے 615 نمونے لیبارٹری میں ٹیسٹ کیے گئے، نتیجہ کیا نکلا؟، سعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ نے آب زمزم کے 615 نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیجے ہیں۔اخبار 24 کے مطابق آب زمزم سبیل […]

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خبر، دو طرفہ ائیر ٹکٹ کی نئی قیمت کیا ہو گی؟ پی آئی اے نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت دُنیا بھر کے عمرہ زائرین کویکم نومبر 2020ء سے مملکت آنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں موجود لاکھوں مسلمانوں کے دل جلد از جلد یہ سعادت حاصل کرنے کے […]

پاکستانی سفارتکار کی امید افزاء باتیں،جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں،جوبائیڈن کی جنوبی ایشیا پالیسی ٹرمپ سے مختلف ہو گی

نیو یارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جوبائیڈن کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ […]

مسلسل چاردن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کا شمار دُنیا کے انتہائی گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے، اسی وجہ سے یہاں کے لوگ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کی دُعائیں مانگتے رہتے ہیں۔ عرب ریجن میں گرمی ختم ہونے کے بعد اب بارشوں کا سلسلہ شروع ہو […]

پاکستانی کارکنوں کے لیے خوشی کی خبر،پی آئی اے نے القسیم کے لیے پروازں کا باقاعدہ آغاز کردیا

لاہور(آئی این پی ) پی آئی اے نے القسیم کے لیے پروازں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے پہلی پرواز اٹھارہ نومبر کو شروع ہوگی۔ پی آئی اے نے ایک نئی منزل سعودی عرب کا شہر القسیم متعارف کرادی۔ سعودی عرب کے وسط میں واقع […]

عمرہ زائرین کی سہولتوں کے لیے شاہ سلمان کا خصوصی حکم جاری، کیا کیا سہولت ملے گی؟

ریاض(پی این آئی)عمرہ زائرین کی سہولتوں کے لیے شاہ سلمان کا خصوصی حکم جاری، کیا کیا سہولت ملے گی؟، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں عمرہ زائرین کو تمام تر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا […]

عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو 28 سال قید اور جرمانے کی سزا دے دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کے ایک ذمہ دار ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ الریاض میں قائم ایک فوج داری عدالت نے منی لانڈرنگ سے متعلق زیر سماعت ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو 28 سال قید اور 20 […]